نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ہوشیار باش

    میں فرضی چیزیں نہیں سوچتا قبلہ، بلکہ عملی طور پر کر کے دیکھتا ہوں :LOL:
  2. محمد وارث

    اصلاح قافیہ

    صوتی قافیے ان الفاظ کے ہوتے ہیں جن کا اصل تلفظ تو الگ الگ ہے لیکن اردو میں ایک جیسے ہی معلوم ہوتے ہیں، جیسے ذ، ز، ض وغیرہ۔ یعنی ناراض کا قافیہ اگر راز یا باز بنا دیا جائے وغیرہ تو وہ صوتی قافیہ ہوگا، بہت سے ناقدین کے نزدیک یہ غلط ہے۔ الف اور نون غنہ کا قافیہ جیسا کہ وفا اور جہاں تو بہر صورت غلط ہے۔
  3. محمد وارث

    درجہ حرارت

    سیالکوٹ 11:45 صبح، 36 ڈگری، ریئل فیل 49 ڈگری۔ مائی فیل 59 ڈگری :) آج کل جتنی بددعائیں سیالکوٹ کو میری لاہوری بیوی سے مل رہی ہیں کم ہی ملی ہونگی۔ ملک کے کئی شہروں میں بارش ہو رہی ہے لیکن سیالکوٹ میں شدید حبس ہے جس کی وجہ سے نسبتا کم درجہ حرارت بھی جہنم کا منظر پیش کر رہا ہے۔
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آپ لغت نامہ دھخدا بھی دیکھیے اسی سلسلے میں: دست نوشت، چیزے کہ بدست نوشتہ باشند، آنچہ کسی بات دستِ خود نویسد۔ یقینا امضا بھی ایک مطلب ہے، لیکن شعر کہ سیاق میں مجھے پہلے والا معنی بہتر لگے :)
  5. محمد وارث

    قندیل بلوچ پر اثرات ہیں ، وظیفہ لینے آئی تھی: مفتی عبدالقوی

    میں تو اکثر اپنی بیگم کو چار شادیوں والی آیت بھی سناتا ہوں، ایسے موقعے پر کان بند کر کے کہ کہتی ہے الفاظ رحمٰن کے ہیں نکل "شیطان" کے منہ سے رہے ہیں، اللہ اللہ :)
  6. محمد وارث

    ہوشیار باش

    لیکن اس مرد نما محترمہ یا محترمہ نما مرد صاحب کا شکریہ ہم پر واجب ہے، آج بہت دنوں بعد انکی وجہ سے اردو محفل پر دوست اس طرح اکھٹے ہوئے ہیں اور یوں قہقہہ بار ہو رہے ہیں :)
  7. محمد وارث

    ہوشیار باش

    میرے خیال میں اس مخصوص لفظ کے ساتھ ساتھ پہلا جملہ ہی انتہائی گھٹیا تھا، جو ظاہرہے یہاں نہیں لکھا جا سکتا، بس اسی ایک جملے سے سب کچھ شروع ہوا۔
  8. محمد وارث

    ہوشیار باش

    یوں تو میری بیوی بھی مجھے "پیار" سے یہ کہہ دیتی ہے لیکن یہاں واقعی سب نے بہت محسوس کیا۔ اکمل زیدی صاحب تو خیر 43 کے ہو گئے شاید اس وجہ سے زیادہ محسوس کیا :)
  9. محمد وارث

    ہوشیار باش

    "ٹھرکی"
  10. محمد وارث

    ہوشیار باش

    ساڑ پھک رہے ہیں سب :LOL:
  11. محمد وارث

    ہوشیار باش

    مطلب آپ بھی سرفراز ہوئے ہیں اس "لقب" سے۔ اتنا تو میں جانتا ہوں کہ سب سے پہلے ہمارے اکمل زیدی صاحب کو یہ لقب ملا تھا اور ان کی حیرانی دیدنی تھی :laugh:
  12. محمد وارث

    قندیل بلوچ پر اثرات ہیں ، وظیفہ لینے آئی تھی: مفتی عبدالقوی

    مفتی عبدالقوی کے اوپر والے اخباری بیان میں سب سے مکروہ چیز حدیث کو اپنی نفسانی تسکین کے لیے استعمال کرنا ہے۔ مجھے اس حدیث کا تو علم نہیں لیکن ہو سکتا ہے کہ کوئی ہو، لیکن مکمل حدیث کیا ہے، کس سیاق و سباق میں ہے، صحیح ہے یا ضعیف ہےوغیرہ وغیرہ اور یہ مفتی دیکھیے اس حدیث کے الفاظ کو خواتین کے...
  13. محمد وارث

    ہوشیار باش

    یہ اب آپ کو صرف سعود بھیا ہی پڑھا سکتے ہیں، ساری لڑیاں ریکارڈ میں موجود ہونگی، عام صارفین کی نظر سے اوجھل ہیں لیکن ناظم و خادم دیکھ سکتے ہیں :)
  14. محمد وارث

    قندیل بلوچ پر اثرات ہیں ، وظیفہ لینے آئی تھی: مفتی عبدالقوی

    مجھے تو یہ دونوں کا ڈرامہ لگتا ہے شہرت کے لیے۔ موصوفہ کا تو خیر پیشہ ہی ایسا ہے کہ شہرت ضروری ہے اسی لیے کچھ عرصہ قبل بھی ایسی ہی کوئی حرکت کی تھی، لیکن مفتی صاحب بھی اس فن کے شناور معلوم ہوتے ہیں، دیکھیے کچھ عرصہ قبل مفتی صاحب کا ایک بیان اخباروں کی زینت بنا تھا، اس سے خاطر خواہ تسلی نہیں ہوئی...
  15. محمد وارث

    ہوشیار باش

    جی یہ سوشل میڈیا پر پچھلے دس سالہ تجربے کا نچوڑ تھا :)
  16. محمد وارث

    ہوشیار باش

    میں نے کل پہلی غزل دیکھتے ہوئے ہی اندازہ لگا لیا تھا کہ فیک آئی ڈی ہے تصویر سے، اس لیے تبصرے سے بھی باز رہا اور یہ احتیاط کام آ گئی ورنہ جس لقب سے آج ہمارے سارے دوست نوازے گئے ہیں میں بھی اُس میں شامل ہوجاتا :)
  17. محمد وارث

    ہوشیار باش

    جی یہی پڑھی تھی :)
  18. محمد وارث

    ہوشیار باش

    میری سوشل میڈیا خصوصا فیس بک اور فورمز وغیرہ پر فیک فی میل آئی ڈی پہچاننے کی کچھ اپنی نشانیاں ہیں۔ - ویب سے اٹھائی گئی کسی خوبصورت سی لڑکی کی تصویر اور وہ بھی رجسٹرڈ ہوتے ہی، پاکستانی لڑکیاں (اصل والی) عموما یہ حرکت نہیں کرتیں :) -فی الفور ذاتی پیغٍام کے ذریعے رابطہ - شروع ہی میں انتہائی بولڈ...
  19. محمد وارث

    ہوشیار باش

    میں نے ایک لڑی حذف ہونے سے کچھ دیر قبل ہی پڑھ لی تھی، لیکن باقی دو چار نہ پڑھ سکا :)
Top