میں پچھلے کئی سالوں سے نیلم جہلم سرچارج حکومت کو دے رہا ہوں۔ ساٹھ سے ستر روپے ہر ماہ کے بجلی کے بل میں شامل ہوتے ہیں، اوسطا اگر سالانہ سات سو روپے ہوں، اور دس بیس لاکھ بجلی کے بلوں میں اگر یہ رقم شامل ہو ( کئی گھروں میں ایک سے زیادہ بجلی کے میٹر ہوتے ہیں) تو سالانہ اربوں روپے بنتے ہیں، وہ کدھر...