میرے خیال میں تو انگریزی اور دیگر زبانوں کے جو الفاظ اردو میں رچ بس چکے ہیں ان کا ترجمہ مناسب نہیں ہے، میں نے آج تک کسی کو کہتے ہوئے نہیںسنا کہ مجھے آب خورے یا کوزے میں پانی دو، سبھی گلاس کہتے ہیں۔ اسمارٹ فون اسی قبیل میں سے ہے، اس کو رائج رکھنے میںکوئی حرج نہیں ہے۔ "چست گشتی آلۂ گفت و...