خوب مضمون ہے قبلہ راحیل صاحب، لطف آ گیا۔
اور صرف اردو غزل کی بات کرونگا کہ یہ کم بخت، اپنی تمام تر نزاکتوں اور نازنینی کے باوجود، اتنی سخت جان ہے کہ دہائیوں سے ہر کس و ناکس ،ہر ایرے غیرے کے پتھر کھا کر لہو لہان ہوتی ہے لیکن پھر بھی زندہ ہے ۔ اردو غزل کی موت کے خواب دیکھنے والے لا تعداد لوگ خود...