دیکھیے مجھے کسی کی نثری شاعری کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے، شوق سے کریں۔ میں اوپر لکھ چکا کہ ہمارے ایک بہت اچھے دوست بھی کرتے ہیں۔ لیکن اگر کوئی میری رائے پوچھے گا تو پھر میں وہی عرض کرونگا جو کر رہا ہوں۔
محض اطلاعا عرض ہے کہ میں نے اس تھریڈ میں کوئی ذاتیات کی بات شروع نہیں کی تھی، فقط یہ پوچھا...