زہیر صاحب ایک استدعا یہ ہے کہ کیا ممکن ہے کہ آپ نامانوس اردو اصطلاحات کو واوین میں انگریزی میں بھی لکھ دیں تا کہ سمجھنے میں آسانی ہو سکے، مثلا "تبخالی عصبی درد"۔ اگر اس کی انگریزی ساتھ ہوتی تو یہ اصطلاح سمجھ میں آ جاتی ہے اور یہ بھی علم ہو جاتا کہ تبخالی کس چیز کا ترجمہ کیا گیا ہے۔ اور ایسے ہی...