معذور لوگوں کی تحقیر ہمارے معاشرے کا المیہ ہے، ہمیں اپنے رویے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ خواجہ سراوں کا ہمارے معاشرے میں اس طرح کی زندگی بسر کرنا ہماری انسانیت کے منہ پر ایک طمانچہ ہے۔ اس کے ساتھ، کچھ معذور لوگ ہوتے ہیں چھوٹے سروں والے، انہیں "شاہ دولے کے چوہے" کہہ کر بھیک مانگنے پر لگا دیا جاتا ہے،...