نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبلہ اب بھی کیجیے نا! منزل کی پکار اور ہاہاکار آپ کے کانوں کے پردوں پر مانندِ جُوں بھی نہیں رینگتی؟
  2. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیروں پہ کیا جانا، اپنوں نے ہی ہمیں مدیر ہونے کے ناطے جامۂ اردو پہن کر جامِ اردو لگانے کا درس بے دریغ دے ڈالا.
  3. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبع ناساز کو آشنائے ساز کرنے کے لیے ہی گوشۂ ہذا میں قدم رنجہ فرما لیا کیجیے.
  4. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صور پھونکنے کی بات نہیں کی، ژالہ باری تو بارش کو نہیں کہتے؟
  5. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری کن کن علاقہ جات میں ہو رہی ہے؟
  6. مریم افتخار

    بہادروں کا کام ہے جی!

    بہادروں کا کام ہے جی!
  7. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گنگنائیے!
  8. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دو چار اور نسخے بھی ہاتھ لگ جائیں تو کیا ہی بات ہےہدف پورا ہونے تک!
  9. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حالانکہ تابش بھائی نے ہی یہ نسخہ لکھ کر دیا تھا کہ مراسلہ نمبر بڑھانا ہے تو الف ب پ والی لڑیاں پکڑو.
  10. مریم افتخار

    مزاحیہ سوال جواب

    یہ ثبوتوں والی لڑی ہے تو بٹھائیں پھر جج بشیر کو!
  11. مریم افتخار

    مزاحیہ سوال جواب

    دنیا کب گھومتی ہے؟ وہ توگھماتی ہے! (شاید آپ زمین کو دنیا سے کنفیوژ کررہے ہیں!) :p
Top