زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
سبھی محفلین کو نہایت مسرت سے مطلع کیا جاتا ہے کہ منزل زیادہ سے زیادہ ایک ہزار نو سو اسی قدم دور ہے. ذرا بڑے بڑے قدم اٹھائیے کہ منتظر کو مزید انتظار کروانا ٹھیک نہیں اور اب خوشی سے نعرے بلند کرتے ہوئے جائیے! :)
مریم افتخار
Post #334
جولائی 21، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وہ کیا ہے نا! اب نہیں تو کب! ہم نہیں تو کون؟
مریم افتخار
Post #15,760
جولائی 21، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں
اور خبر ہوتی بھی کیسے کہ بادشاہ کو تو سارا دن شعروں کی اصلاح لینے سے ہی فرصت نہ تھی.
مریم افتخار
Post #21
جولائی 21، 2018
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)
رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا
مریم افتخار
Post #54
جولائی 21، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مجھے خود ہٹانے دیں!
مریم افتخار
Post #15,758
جولائی 21، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟
محفل میں اتنا خلوص بھرا دل کہاں سے آتا.
مریم افتخار
Post #347
جولائی 21، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گ کون ہٹائے گا!
مریم افتخار
Post #15,756
جولائی 21، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تیرہویں سالگرہ
دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں
عبد الرحمن بھائی! آپ کی اطلاعات محدود نہیں کی گئیں، یہ انتظامیہ کے علاوہ کچھ مافوق الفطرت عناصر کی سازش ہو سکتی ہے تاکہ آپ ہر روز محفل پر آئیں. :)
مریم افتخار
Post #184
جولائی 21، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں
سنا ہے کہ یہ کوئی کہانی تھی، جس کے کردار عین ریکارڈنگ کے بیچوں بیچ بے پر کی اڑانے لگ گئے! :p
مریم افتخار
Post #12
جولائی 21، 2018
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں
شہرت ہر کسی کا نصیب کہاں ہوتی ہے اخی!
مریم افتخار
Post #10
جولائی 21، 2018
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں
ارے ہم تو وہ میں کوئی ٹیگ ہی ڈھونڈتے رہ گئے! :)
مریم افتخار
Post #9
جولائی 21، 2018
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟
سلسلہ وار کہانی کے کھیل والی لڑی کون کھولتا. :)
مریم افتخار
Post #340
جولائی 21، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں
ایک دن کچھ یوں ہوا کہ
مریم افتخار
Post #5
جولائی 21، 2018
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قبضہ ذہن پہ ص نے خدا جانے کیوں کر لیا!
مریم افتخار
Post #15,754
جولائی 21، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں
لیکن ان ایماندار لوگوں میں ایک بہت بڑا عیب ضرور تھا.
مریم افتخار
Post #3
جولائی 21، 2018
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صبر کا پھل واقعی میٹھا ہوتا ہے یا 'باتیں ہی بنی ہوئی ہیں'؟
مریم افتخار
Post #15,752
جولائی 21، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ٹوٹا کوئی عطا ہو احرامِ بندگی کا سوراخ پڑ گئے ہیں اخلاص کے کفن میں
مریم افتخار
Post #1,438
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
تازہ نہیں ہے نشۂ فکرِ سخن مجھے تِریاکیِ قدیم ہوں دُودِ چراغ کا
مریم افتخار
Post #1,437
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو رسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
مریم افتخار
Post #1,436
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
بُلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا
مریم افتخار
Post #1,435
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top