زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالبؔ کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بجھے
مریم افتخار
Post #1,365
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی ہو دیکھنا تو دیدۂ دل وا کرے کوئی
مریم افتخار
Post #1,363
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
طولِ غمِ حیات سے گھبرا نہ اے جگر ایسی بھی کوئی رات ہے جس کی سحر نہ ہو
مریم افتخار
Post #1,361
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ضبطِ پیغامِ محبّت سے جو گھبراتا ہوں تیرے تابندہ ستاروں کو سُنا جاتا ہوں (اقبال)
مریم افتخار
Post #1,360
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
صد سالہ دور چرخ تھا ساغر کا ایک دور نکلے جو مے کدے سے تو دنیا بدل گئی (گستاخ رام پوری)
مریم افتخار
Post #1,357
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میرا ایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو (اقبال)
مریم افتخار
Post #1,356
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا (اقبال)
مریم افتخار
Post #1,354
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ژاژخائی اہلِ دانش کے لیے زیبا نہیں اس سے اکثر آوے کا آوا ہی جاتا ہے بگڑ
مریم افتخار
Post #1,353
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ڑ سے شعر بنا کر ہم نے حیراں سب کو کر ڈالا ہے ( نوید رزاق بٹ )
مریم افتخار
Post #1,352
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
راز حیات پوچھ لے کوئی خضر خجستہ گام سے زندہ ہر ایک چیز ہے کوششِ ناتمام سے
مریم افتخار
Post #1,348
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ڈرے کیوں میرا قاتل؟ کیا رہے گا اُس کی گردن پر وہ خوں، جو چشم تر سے عمر بھر یوں دم بہ دم نکلے؟ (غالب)
مریم افتخار
Post #1,346
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
دعویٰ بہت بڑا ہے ریاضی میں آپ کو طول شب فراق کو تو ناپ دیجئے (اکبر الہ آبادی)
مریم افتخار
Post #1,344
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے (اقبال)
مریم افتخار
Post #1,342
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا لوگ ٹھہرے نہیں حادثا دیکھ کر (عنایت علی خان)
مریم افتخار
Post #1,341
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
چمک اٹھا جو ستارہ ترے مقدر کا حبش سے تجھ کو اٹھا کے حجاز لے آیا (اقبال)
مریم افتخار
Post #1,339
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
جانتا ہوں ثواب طاعت و زہد پر طبیعت ادھر نہیں آتی (غالب)
مریم افتخار
Post #1,337
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ثباتِ زندگی ایمان محکم سے ہے دنیا میں کہ المانی سے بھی پائندہ تر نکلا ہے تورانی (اقبال)
مریم افتخار
Post #1,336
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا بجتے رہیں ہواؤں سے در تم کو اس سے کیا (پروین شاکر)
مریم افتخار
Post #1,335
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
مریم افتخار
Post #271
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا لوہو آتا ہے جب نہیں آتا
مریم افتخار
Post #270
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top