اس لڑی میں آنے کے لیے عبدالقیوم صاحب اور خالد صاحب کو فی الفور 'سدّا' بھیجا جائے تاکہ عبداللہ بھائی کے مسائل کے حل دو گام آگے تجویز ہوں.
تاہم اگر مذکورہ بالا حضرات خود اپنے مسائل کا رونا ساتھ لے آئے تو اس کے لیے کس کو ٹیگ کرنا ہے، یہ معاملہ ابھی زیرِ غور ہے! :)