السلام علیکم! میں ہوں آپ کی میزبان مریم افتخار اور میرے ساتھ ہیں فہد اشرف، نور سعدیہ شیخ، محمد خرم یاسین اور محمد عدنان اکبری نقیبی. ہماری آج کی مہمان اردو محفل کی وہ مایہ ناز ہستی ہیں کہ جن کی شاعری اور نثر کے ہم سب ہی قتیل نہیں بلکہ خامہ بھی انگشت بدنداں ہے. وہ اردو محفل پر مقدار میں کم اور...