السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ!
سبھی محفلین کو نہایت فرحت و انبساط کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ ''اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی" زمرہ کے نئے مدیر کوئی اور نہیں بلکہ اپنے محمد ظہیر صاحب ہیں۔ محمدظہیر کسی تعارف کے محتاج نہیں کہ ہم سبھی انہیں ایک ڈیسنٹ اور میچور محفلین کے طور پر جانتے...