نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    فہیم نیرنگ خیال عثمان محمدظہیر م حمزہ عظیم آپ کو غالبا ٹیگ نہیں پہنچا ہوگا پہلے. انٹرویو کی اجازت درکار ہے! :)
  2. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھیا! اس معاملے میں کیا مبالغہ آرائی کرنی! :)
  3. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    ہمیں پتا ہے! :battingeyelashes: پھر بھی یہ سالگرہ ادھوری رہے گی آپ کے انٹرویو کے بِنا! :)
  4. مریم افتخار

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    ارے نہیں نہیں! آپ کا بتانے کا انداز بہت اچھا لگا تھا! بس ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ناظرین تک ابلاغ بھی خوب ہو! اور آپ کے اشعار مجھے بذاتِ خود جتنے پسند رہے ہیں، ذہن میں تھا کہ کھل کر واضح رہے کہ اتنے کم عمر قلم اور قلم کار نے لکھے ہیں! :)
  5. مریم افتخار

    زمرہ فن،فنکار اور کھیل کے نئے مدیر عبداللہ محمد

    جس پوزیشن میں یہ ہار رکھا ہے آپ نے، گردن جھکانے کی بجائے ٹانگنی نہ پڑ جائے! :)
  6. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وللہ بہت خوشی ہوئی. اللہ تعالی آپ کو صحت اور ایمان کی کامل حالت میں رکھیں! :)
  7. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    ابن سعید محب علوی سید عمران زیک فہیم عثمان محمدظہیر م حمزہ نیرنگ خیال فاخر رضا عظیم عبید انصاری عباد اللہ حمیرا عدنان سین خے عندلیب فرحت کیانی نمرہ ہم مندرجہ بالا ہستیوں سے ان کے انٹرویو کی اجازت چاہتے ہیں. :)
  8. مریم افتخار

    زمرہ فن،فنکار اور کھیل کے نئے مدیر عبداللہ محمد

    کاونٹ ڈاؤن والی لڑی نے اس مراسلے پر غم ناک کی ریٹنگ بھیجی ہے! :D
  9. مریم افتخار

    زمرہ فن،فنکار اور کھیل کے نئے مدیر عبداللہ محمد

    ادارے ہُناں کو ہم بے حد خوش دلی سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ادارے کی ادارت پر نازاں ہیں اس خوش فہمی کے ساتھ کہ ہم کبھی کبھی زمرۂ مذکورہ میں 'ایوِیں چَیوِیں' کا سکور پوسٹ کر سکیں گے! :sneaky:
  10. مریم افتخار

    یا رب میرا چھوٹا سا اک کام تو کردے

    دیگر حضرات کو بھی علم نہیں تھا خوش آمدید کہتے ہوئے. انٹرویو کی لڑی سے علم ہوا. :)
  11. مریم افتخار

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    میرے ساتھ بھی ایم فل میں ایڈمیشن اور اسکول جاب چھوڑتے ہوئے یوں ہی ہوا تھا. (اور سکول بھی میرا سکول تھا! ) جونئیر کالج کسے کہتے ہیں انڈیا میں؟ :)
  12. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میری طرف سے خوش آمدید! :)
  13. مریم افتخار

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    پینٹنگ میری زندگی کی فینٹیسی تھی. میں سمجھتی تھی پتا نہیں کبھی کر پاؤں گی یا نہیں! مجھے کبھی کوئی ایک استاد تو کیا ویسے ہی کوئی انسان نہیں ملا جسے یہ آتی ہو اور سیکھ سکتی ہوؤں اور ہمارے شہر میں بلکہ شاید پورے ضلع میں کوئی آرٹ اکیڈمی نہیں. پچھلے ہفتے رنگ خریدے اور اس ہفتے زندگی کی پہلی پینٹنگ...
  14. مریم افتخار

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    مجھے تو یوں لگتا ہے کہ خود سے سیکھنا بس ایک گَل ہی بنی ہوئی ہے ورنہ ہر وہ چیز جس سے ہم سیکھتے ہیں، خواہ وہ کتاب ہو یا ٹیوٹوریل، زمانے کی ٹھوکریں ہوں یا لہرِ حیات کے نشیب و فراز، وہ استاد ہی ہوتی ہے!
  15. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    وہ تو نہیں کھیلا تھا لیکن اس لڑی کے حساب سے میرا بچپن ہی چل رہا ہے. صد شکر کہ میں کچھ دیکھنے سے رہ نہیں گئی! :D
  16. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    اس دھاگے کا عنوان ایسا ہے کہ یوں لگتا ہے کوئی اسٹال لگا ہوا ہے اور میلہ دیکھنے آنے والے شائقین کو لہک لہک کر گھیرا جا رہا ہے. :)
  17. مریم افتخار

    لو جی پھر آگیا الیکشن 2018

    محترمہ! آپ کے تقریبا ہر مراسلے میں چند الفاظ کے اندر چھپے ایک مخصوص ویب سائٹ کے بے جا لنکس کس بات کی نشاندہی ہیں؟ :)
  18. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالب یاد آ رہے ہیں!
  19. مریم افتخار

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    لارے کا معنی کسی مناسب وقت پریکٹیکلی بتایا بھی جا سکتا ہے پھر! :)
Top