ہمارے شکیب بھیا نے (بلکہ مجھ سے بھی ذرا چھوٹے ہی ہیں آپ لیکن لاڈ سے کہا ہوا ہی سمجھیے!) ابھی زندگی کی وہ بہاریں دیکھنی ہیں جہاں سے بہاروں کی گنتی ابھی شروع ہوتی ہے اور کتنے ہی لامتناہی ثمر پانے ہیں. اللہ تعالی خیر کرے گا ان شاء اللہ! یہ خیالات آتے ہی رہتے ہیں، جڑ پکڑنے نہ دیجیے، ذہن سے نکال دیا...