اتنی ضخیم کتاب مکمل پہلی بار تب ہی پڑھی تھی غالبا! تاہم اگر قاری ہونا پڑھنے والے کو کہا جاتا ہے تو 'بچوں کا اسلام' کی مستقل قاری تھی اور 'تعلیم و تربیت' بھی پڑھتی تھی اور بھی کچھ نا کچھ اقتباسات یا چھوٹے چھوٹے واقعات پڑھتی رہتی تھی جب سے پڑھنا آیا تھا، پڑھنے کا شوق خوب خوب تھا، تاہم یہ وقت کے...