الیکشن والے دن کچھ محفلین کی الیکشن ڈیوٹی لگی ہوگی. کچھ ووٹ ڈالنے کے لیے آبائی علاقوں میں جائیں شاید, سب کی جانب سے عام رفتار کے مراسلہ جات کی توقع نہیں رکھی جا سکتی!
آپ صرف پی ٹی آئی کے ہی مخالف کیوں ہیں؟ عمران خان نے آپ کا کٹا کھولا ہے؟ (اگر کھولا بھی ہے تو ابھی تو قربانی بھی نہیں آئی، رپٹ وغیرہ درج کروائیں واپس مل جائے گا.) :)