محترمی! سب سےپہلے تعارف کے زمرے میں اپنے تعارف کے لیے نئی لڑی کھولیے. اس کے بعد جس زمرے میں آپ نے کچھ پوسٹ کرنا ہو اس میں نئی لڑی بنا کر پوسٹ کریں یا پہلے سے جو لڑیاں چل رہی ہیں ان میں تبصرے سے آغاز کریں. (:
خوش آمدید! کیسے ہیں آپ؟ آپ کو خوب خوب یاد کیا گیا سالگرہ کی تیاریوں میں اور اب اطلاع پر نظر پڑی تو شکر کیا کہ آپ آگئے ہیں لیکن.....ابھی بھی جانے کے لیے ہی ائے؟ خیر سے جائیے اور خیر سے آئیے!
تفریحی دورے کی بمعہ تصاویر روداد کی لڑی بھی بنائیے گا! :)