زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر
مریم افتخار
Post #1,433
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں لا الہ الا اللہ
مریم افتخار
Post #1,432
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
مریم افتخار
Post #1,430
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
وہ مس بولی ارادہ خود کشی کا جب کیا میں نے مہذب ہے تُو اے عاشق قدم باہر نہ دھر حد سے
مریم افتخار
Post #1,429
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
نہ کہیں جہاں میں اماں ملی جو اماں ملی تو کہاں ملی مرے جرم خانہ خراب کو ترے عفو بندہ نواز میں
مریم افتخار
Post #1,428
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے من اپنا پرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی بن نہ سکا
مریم افتخار
Post #1,426
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
مریم افتخار
Post #1,425
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
گو واں نہیں ، پہ واں کے نکالے ہوئے تو ہیں کعبے سے ان بتوں کو بھی نسبت ہے دور کی
مریم افتخار
Post #1,424
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاس میں کہ ہزاروںسجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں
مریم افتخار
Post #1,423
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
قدسی الاصل ہے رفعت پہ نظر رکھتی ہے خاک سے اٹھتی ہے، گردوں پہ گزر رکھتی ہے
مریم افتخار
Post #1,422
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
جی، 2016 میں لکھا تھا. اب تَو......
مریم افتخار
Post #1,421
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
مریم افتخار
Post #1,420
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
غمِ زندگی غم بندگی غم دو جہاں غم جاوداں میری ہر نظر تیری منتظر تیری ہر نظر میرا امتحاں
مریم افتخار
Post #1,418
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
عقائد وہم ہیں، مذہب خیال خام ہے ساقی ازل سے ذہنِ انساں بستہ اوہام ہے ساقی
مریم افتخار
Post #1,417
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ہادیہ! میں نے اتنے عظیم شعراء کے اشعار لکھے اور آپ نے میرے شعر پر ہی زبردست کی ریٹنگ دی. :p
مریم افتخار
Post #1,416
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ظلمت کدے میں میرے شبِ غم کا جوش ہے اک شمع ہے دلیلِ سحر، سو وہ خاموش ہے
مریم افتخار
Post #1,415
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
طور سے دور بہت ہوں یا رب! مجھ کومطلوب اک نظارہ ہے
مریم افتخار
Post #1,414
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
داغ دہلوی کا ہے!
مریم افتخار
Post #1,412
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ضمیرِ پاک و نگاہِ بلند و مستیء شوق نہ مال و دولتِ قاروں، نہ فکرِ افلاطوں
مریم افتخار
Post #1,411
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
صورت تو ابتدا سے تری لا جواب تھی ناز و ادا نے اور طرح دار کر دیا
مریم افتخار
Post #1,409
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top