نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    سر جی خیریت ہی ہے، صبح آفس سے چھٹی کرنی ہے کوئی بہانہ تو چاہیے، دادا داد ی تو میں کب کے اور کئی بار مروا چکا :)
  2. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    میرا تو صبح بی پی ہائی ہونا ہے، کم از کم باس کو یہی ایس ایم ایس کرنا ہے :LOL:
  3. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    میں نے ایک بلاگ لکھا تھا کسی زمانے میں :) کرکٹ۔ جنون سے سکون تک
  4. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    میں اپنے ہائی اسکول اور کالج دونوں ٹیموں میں بھی کھیلا۔ کلب لیول کی بھی کھیلی،اور پھر میری شادی ہو گئی :)
  5. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    :) میں پانچ سال کی عمرمیں باقاعدہ کرکٹ کھیلتا تھا، اپنے ماموں کے ساتھ گراؤنڈ میں ، یا چھت پر اکیلے یا کمرے میں لکڑی کی اسکیل اور ٹیبل ٹینس کی گیند سے۔
  6. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    آپ درست فرما رہے ہیں لیکن حوصلہ رکھیے ابھی ہارے نہیں ہیں، چار دن باقی ہیں :)
  7. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    یہ خالی خام خیالی نہیں ہے، ایسی کئی مثالیں مل جائیں گی ڈھونڈنے سے ۔
  8. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    ایک خیالی اسکور کارڈ پاکستان پہلی اننگز - 150 انگلینڈ پہلی اننگز - 380 پاکستان دوسری اننگز - 220 :)
  9. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    لیکن کیا گارنٹی تھی کہ میچ اس صورتحال میں چوتھی اننگز تک جاتا۔:)
  10. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    ابھی دوسری باقی ہے، چوتھی تو بعد میں آئے گی :)
  11. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    میرا ابھی یہ خیال ہے کہ مصباح نے یہ فیصلہ اس وجہ سے نہیں کیا تھا کہ پاکستان انگلینڈ کو جلدی آؤٹ کر لے گا کہ وکٹ ایسی ہے یا کنڈیشنز ایسی ہیں یا ریکارڈ ایسا ہے بلکہ اُس نے ڈر کر یہ ٍفیصلہ کیا تھا کیونکہ اس کے پاس بیٹنگ ایسی نہیں ہے کہ وہ ایسی کنڈیشنز میں پورے دو سیشن بھی کھیل پائیں گے یا نہیں۔...
  12. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    یونس خان چوتھی اننگز کا کنگ ہے، لگتا ہے اس بار اسے کچھ کرنا ہی پڑے گا، اس میچ کی چوتھی اننگز کی صورتحال دلچسپ ہوگی۔
  13. محمد وارث

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    وہ زمانہ پرانا ہو گیا، اب ان کے نام ہی رہ گئے ہیں ایک ٹیسٹ میچ میں پانچ "دیو" باؤلنگ کرتے تھے، رابرٹس، ہولڈنگ، مارشل، گارنر، کرافٹ ، مخالف کپتان اپنی اننگزیں ڈیکلیئر کر دیتے تھے ان کے خوف سے :)
  14. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    یقینا ایسا بڑا اسکور نہیں ہے کہ سمجھا جائے میچ ہی ہاتھ سے نکل گیا، یہ چار سو پلس نہیں ہے بلکہ تین سو سے بھی کم ہے۔ باقی بیٹنگ کے خدشات سب کو لگے ہوئے ہیں۔ سینیئرز کو کچھ کرنا ہی ہوگا، یونس کی سینچری اوور ڈیو ہے :)
  15. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    چار باؤلرز سے ٹیمیں کھیلتی رہتی ہیں، لیکن پانچواں ساتھ ضرور ہوتا ہے جو مین باؤلرز کا کچھ دباؤ کم کرتا ہے، یہاں تو سرے سے وہ ہے ہی نہیں۔
  16. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اس کی وجہ یہ ہوتی کہ پھر پاکستان شاید ڈیڑھ سو بھی نہ کر سکتا پہلی اننگز میں۔ اصل مسئلہ بھی تو شاید بیٹنگ ہی کا ہے۔
  17. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    میچ ابھی باقی ہے ویسے۔ گو پاکستان نے ٹاس جیتنے کا ایڈوانٹج ختم کر دیا ہے بلکہ نقصان میں چلے گئے ہیں یہ فیصلہ کر کے لیکن اب بیٹنگ تو باقی ہے، تین سو سے کم کا نفسیاتی اثر ہے اور ایک اچھے نوٹ پر اننگز ختم ہوئی ہے۔ اسکورز کو پار کرنا چاہیے بیٹسمینوں کو اگر لیڈ نہیں لے سکتے تو۔ مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیٹنگ تو...
  18. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    کسی ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنا وہ بھی صرف چار باؤلرز کے ساتھ ثابت کرتا ہے کہ یا تو کپتان کو اپنی باؤلنگ پر حد سے زیادہ اندھا اعتماد ہے یا وہ اپنی بیٹنگ سے حد سے زیادہ ڈرا ہوا ہے :)
  19. محمد وارث

    ہائیکنگ میرا مشغلہ

    یہ تشبیہ بھی خوب ہے محترم :)
Top