میچ میں ابھی 200 اوورز باقی ہیں، شاید ڈیکلیئر کی نوبت ہی نہ آئے اور انگلینڈ آؤٹ ہو جائے۔ ویسے وہ تین کی اوسط سے مزید 100 اوور کھیل گئے تو پاکستان کا ٹارگٹ 100 اوورز میں پونے تین سو ہوگا۔ یعنی یہ کہ ٹائم اور اوورز کا مسئلہ شاید نہیں ہے بلکہ کھیلنے کا ہے۔