کل ایک آن لائِن کتب بازار سے خریدی گئی کتابوں کی کھیپ موصول ہوئی اور ساتھ میں بھی بیوی کی دھمکی کی تجدید بھی کہ "میں تمھاری ساری کتابوں کو آگ لگا دوں گی" :) بہرحال ان دس بارہ کتابوں میں سے جو کتاب میں نے شروع کی ہے اور کل ساری شام اور رات گئے تک پڑھتا رہا وہ اسرائیل کے سب سے متنازع، سب سے...