نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    شاید آپ کی مادری زبان فارسی ہے آغا صاحب۔ ہمارے اردو کے ادیب ہیں مشتاق احمد یوسفی، وہ فرماتے ہیں...

    شاید آپ کی مادری زبان فارسی ہے آغا صاحب۔ ہمارے اردو کے ادیب ہیں مشتاق احمد یوسفی، وہ فرماتے ہیں کہ گنتی، گالی اور گندا لطیفہ اپنی مادری زبان ہی میں اچھا لگتا ہے۔ :)
  2. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ تو زبان زد عام ہے، اس میں چُھپی ہوئی یا نامعلوم بات کونسی ہے؟
  3. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سویت روس کا افغانستان پر حملہ ۔
  4. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بابا جی کو قسمت نے مہلت نہ دی، یایہ کہ 71 سالہ بوڑھا ، اُس وقت کے لاعلاج اور مہلک مرض تپِ دق کا شکار، اتنا لاچار کہ سڑک کے کنارے آدھے گھنٹے تک مرض الموت میں مبتلا گورنر جنرل کی مکھیاں اُس کی بہن اُڑاتی رہی، جغادریوں، نوابوں ، مہاراجوں، ملکوں، ٹوانوں کے درمیان گھرا ہوا کیا بھی کر سکتا تھا۔...
  5. محمد وارث

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ایکٹر واقعی اچھا ہے فہیم، میرے دل میں تو جیک ڈاسن کُھبا ہوا ہے :)
  6. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ پرچے کی بجائے مارکنگ گائیڈ لائن ہے، لیکن ظاہر ہے پرچہ اسی سلیبس میں سے بنا ہے۔
  7. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ بات پاکستانی تاریخ کے مطالعے اور تاریخی حقائق سے بہت دُور ہے۔بھٹو اقتدار کا لالچی ضرور تھا مگر یہ ٹیگ لائن پروپیگنڈا ہے جو خاص طور پر 1977ء کے بعد زیادہ چلی۔اس کھیل میں بہت بڑے بڑے کھلاڑی تھے اور 1947ء ہی سے تھے۔ درست مگر جو نتیجہ آپ نے نکالا ہے وہ خوش فہمی ہے محض۔ وہ نیشنلائز کر کے نقصان نہ...
  8. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کیا خیال ہے، کسی شخص کا سب سے بڑ ا کارنامہ کیا وہ نہیں ہوتا کہ جس کا کریڈٹ اُسے اُس کے مخالف بھی دیں؟ :unsure:
  9. محمد وارث

    کیا ڈورومون کارٹونز پر پابندی لگنی چاہئے؟

    فی زمانہ کسی میڈیا کی چیز پر پابندی لگا کر آپ اسے ختم نہیں کر سکتے یہ کوئی "پی ٹی وی کا سنہرا دور" تھوڑی ہے۔ ٹھیک ہے کارٹونز پر لگا لو پابندی پھر موبائل فون پر لگاؤ، ویب پر لگاؤ۔ آخر آکر کس کس چیز پر پابندی لگائیں گے، کیا یہ شارٹ کٹ نہیں ہے جو مزید مصیبتیں پیدا کرتا ہے۔ کیا والدین کی ذمہ داری...
  10. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مبارک ہو زیک، آپ کو بھی محفل پر ایک بھتیجا مل گیا۔ :)
  11. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    لگ گئی، رات کو آپ نے جو ویڈیو پوسٹ کی تھی اس کا اقتباس لیا تھا لیکن پھر جواب لکھا نہیں۔ وہ آٹو سیو ہو گیا تھا یا ہو گیا ہوگا، عارف صاحب کا اقتباس لیا تو اس وقت کچھ گڑ بڑ ہوئی ہوگی۔ میں نے بہر حال ایسا نہیں کیا کسی خود کار طریقے سے ہوا ہے، قسمے :)
  12. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آپ بھٹی ہیں، خوشی ہوئی جان کر۔ میں چوہدری نہیں ہوں۔ نانا جان، مہر جی کہلواتے تھے اور والد صاحب مرحوم، میاں صاحب۔ میں بھی اسکول کے زمانے تک اپنے نام کے ساتھ شوق شوق میں میاں وغیرہ لکھتا رہا، 1990 سے چھوڑ دیا۔ :)
  13. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ تو کمال نہیں ہو گیا چوہدری صاحب، عارف صاحب کا جملہ آپ کے کھاتے میں چلا گیا، اللہ خیر :)
  14. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ آج فیس بُک پر ایک چلتی پھرتی قسم کی نیوز ویب سائٹ سے کسی لنک سے ملا، ریزولوشن یہی تھی۔ انہوں نے اسکول کا نام اور اپنے خدشات وغیرہ لکھے تھے، مجھے سوال دلچسپ لگے۔ پنجابی زبان پر ایک سوال ہے، اس سے لامحالہ پنجابی بیوروکریسی کا بھی ذکر آئے گا۔ پاکستان ملٹری کی ساری سیاسی ہسٹری بھی آ گئی ہے۔ جنرل...
  15. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    شاید بیکن ہاؤس کا تھا، اور ملک سے باہر بنایا گیا تھا۔
  16. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کہیں پڑھا تھا کہ یہ بیکن ہاؤس سسٹم کا پیپر تھا۔
  17. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سرکار فارسی میں کہتے ہیں کند ہم جنس با ہم جنس پرواز کبوتر با کبوتر باز با باز کہ ایک ہی سپیشیس والے ایک دوسرے کے ساتھ پرواز کرتے ہیں، کبوتر کبوتر کے ساتھ اور باز باز کے ساتھ۔ یہاں اپنے سے مراد قومی سطح پر اپنے نہیں تھے نہ عالمی سطح پر ، پھر تو سارے ہی اپنے ہیں کہ انسان ہیں۔یہاں مراد اپنی”...
  18. محمد وارث

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    ویسٹ انڈیز کے شہزادے تقریبا میچ بچا گئے ہیں۔آٹھ دس اوورز اور کھیل گئے تو کنفرم۔
  19. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    چلیں میں اپنا جملہ بدل دیتا ہوں، "اللہ نہ کرے" :)
Top