نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    ایک اور حل یہ ہے کہ پہلی دفعہ ہی اتنی گرم جوشی سے گلے ملیں، کہ تین دفعہ والا اگلی دفعہ کی ہمت ہی نہ کر پائے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    سموسے اور رول

    اب رمضان کے بعد ہی بن سکتے ہیں، یا اگلے رمضان میں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    سموسے اور رول

    بہت خوب، مگر رمضان ختم ہوتے ہوئے یہ لڑی بنانا زیادتی ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    مشاہدہ یہی ہے کہ تین دفعہ کی خواہش والا ہی اپنا سا ہاتھ لے کر رہ جاتا ہے۔ جبکہ ایک دفعہ والا اگلے بندے سے گلے مل رہا ہوتا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    بہتر ہو گا کہ اگر ساتھ ساتھ ریکارڈنگ کی آپشن بھی ہو۔ تاکہ اگر کوئی لائیو سیشن میں شریک نہ ہو سکے تو بعد میں لیکچر دیکھ سکے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    اس کا حل یہ ہے کہ اندازہ لگانے کا کام دوسرے بندے پر چھوڑیں۔ اپنے طریقے پر ڈٹ جائیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    اور بالفرض جیت بھی گئے، تب بھی دنیا کو یہ ضرور باور کروا جائیں گے کہ آپ میں بہت دم ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اب سر پھٹول بھی نہیں کروانی تھی۔
  9. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ویسے سعودی عرب اور مصر کو ایک گروپ میں رکھنا عالمِ اسلام کے خلاف سازش ہے۔ پہلے ہی امت مسلمہ بکھری ہوئی ہے۔ اس طرح سے مزید تقسیم پیدا کی جا رہی ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اللہ اکبر
  11. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سب اینکرز کا رنگ بدل رہا ہے، تحریک انصاف کے خلاف پروگرام کر رہے ہیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    موبائل فون کمپنیوں کا 100 روپے کے کارڈ پر 100 روپے کا بیلنس دینے کا اعلان

    یہ عید پیکج ہی سمجھیں، جب تک کوئی مستقل حل نہیں نکلتا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    موبائل فون کمپنیوں کا 100 روپے کے کارڈ پر 100 روپے کا بیلنس دینے کا اعلان

    میرا نہیں خیال کہ کمپنیوں پر عائد ٹیکس میں کوئی کمی ہوئی ہو۔ ہم سے تو کمپنیاں اپنا ٹیکس وصول کرتی ہیں۔ :P
  14. محمد تابش صدیقی

    موبائل فون کمپنیوں کا 100 روپے کے کارڈ پر 100 روپے کا بیلنس دینے کا اعلان

    اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ یہ پیسے ٹیرف میں تبدیلی کر کے واپس نہیں لیے جائیں گے؟
  15. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

  16. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تحریکِ انصاف کا اے آر وائے کے اینکرز سے سوال تم تو اپنے آدمی تھے، تم کو آخر کیا ہوا؟
  17. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اچھا چٹکلہ ہے، مگر سیاست کہاں ہے؟
  18. محمد تابش صدیقی

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    اگر "افغانیوں" پر کوہِ غم ٹوٹا تو کیا غم ہے کہ خُونِ صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحَر پیدا
  19. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    کیسے کیسے ارمان ہیں آپ کے دل میں۔
  20. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ پلاؤ کا کراچوی تلفظ آپ نے بھی استعمال کرنا شروع کر دیا؟
Top