نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    نواز صاحب آج صرف کھانے کے لیے تشریف لائے ہیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    ہمارے گھر بھی ایسے ہی ہے۔ ہمارے بچے امی اور ابو کو امی، ابو ہی کہتے ہیں۔ دادا، دادی بھی سمجھتے ہیں، مگر کہتے ابو، امی ہی ہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لوگ آسان سمجھتے ہیں الیکشن لڑنا۔ پارٹ 4
  4. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لوگ آسان سمجھتے ہیں الیکشن لڑنا۔ پارٹ 3
  5. محمد تابش صدیقی

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    گھر میں جو کہلوا دیا جاتا ہے، وہی رائج ہو جاتا ہے۔ ہماری طرف بھی کچھ فیملیز میں بڑے ابو کی اصطلاح رائج ہے۔ البتہ ہمارے گھر بڑا بھائی تایا ابو اور اس سے چھوٹا بھائی تایا جان ہے۔ مجھے تایا کہنے والا ابھی 3 ماہ کا ہے، دیکھیں کیا کہلوایا جاؤں۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    اس کا مزاج ایسا ہے کہ وہ اسی بات کا انتظار کرتا رہے گا کہ کوئی آئے اور میرے پاؤں پڑے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    شاگرد تیار ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کھجور، آلو چنا چاٹ، بندیاں، فروٹ چاٹ، روح افزاء لوکی
  9. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    2002 میں جاپان اور جنوبی کوریا، دونوں نے میزبان کی حیثیت سے شرکت نہیں کی تھی؟
Top