عمومی طور پر عید کے پہلے دن نماز کے بعد گھر میں عیدی کی تقسیم، اور سویّوں کا ناشتہ۔ پھر کچھ دیر بعد پنڈی ابو کی ممانی اور میری بیگم کی دادی کی طرف جاتے ہیں، جہاں سب سسرالیوں سے بھی ملاقات ہو جاتی ہے۔ دوپہر کا کھانا انھی کی طرف، اور پھر گھر واپسی۔
باقی دن گھر میں ہی گزرتا ہے۔ شام کو بہن آ جاتی...