نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    لگتا ہے کہ کہیں پڑھا تھا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    :eek: آپ کا تعلق کراچی ہی سے ہے؟
  3. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    حیرت انگیز والی ایموجی
  4. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    جن جن ممالک میں چاند نظر آ گیا ہے، وہاں رہنے والوں کو عید مبارک۔
  5. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    امہ کی تمام تر امیدیں اب صلاح سے اور نائجیریا سے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یعنی امہ کے خلاف سازش میں برابر کے شریک تھے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کھجور، سبزی رول، سپغیٹی، کالے چنے کی چاٹ، فروٹ چاٹ، جلیبی، روح افزاء مونگ دال اور قیمہ
  8. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    بس پھر ہم پاکستانیوں کی انگلش کے حساب سے تو یہ کے ٹو بن گیا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    سموسے اور رول

    فقط باتیں پکوڑوں کی، فقط قصے وہ چاٹوں کے مگر افطاری کروانے نہ تم نکلے نہ ہم نکلے
  10. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سعودیہ کے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں۔ جس کی وجہ سے بال بھی کافی بلندی سے باہر جا رہی ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    نیٹ پر اسی کیپشن سے پھرتی رہی ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ٹیمز سٹیڈیم میں داخل ہوتے ہوئے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    پنجاب رنگ

    یہ والی
  14. محمد تابش صدیقی

    سموسے اور رول

    اوپر شیر خورما کا ذکر رہ گیا۔ ہمارے گھر امی قوامی سویاں بناتی ہیں، اور بڑی بھابھی شیر خورما۔
  15. محمد تابش صدیقی

    پنجاب رنگ

    وہ اسلام آباد سے کے ٹو والی تصویر بھی انھی موصوف کی تھی؟
  16. محمد تابش صدیقی

    سموسے اور رول

    عید پر ہمارے ہاں قوامی سویاں، چنا چاٹ، دہی پھلکیاں بنتی ہیں۔ بلکہ ہمارے کچھ دوست تو آتے ہی قوامی سویاں کھانے ہیں۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    چلیں دن کے آخر تک کچھ افغانیوں نے حاصل کر ہی لیا ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    افغانیوں کی دعائیں رنگ لا رہی ہیں۔
  19. محمد تابش صدیقی

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    میں سمجھا کہ مزید رنز کی بارش کہہ رہے ہیں۔ دیکھا تو پتہ چلا کہ واقعی بارش شروع ہو گئی ہے۔
Top