نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ویسے نہاری کے حوالے سے بزرگ کہا کرتے تھے کہ نہاری کھا کر آنکھوں یا ناک سے پانی نہ بہے تو نہاری ادھوری ہے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہمارے ہاں مچھلی اور بریانی اپنے مکمل ذائقہ کے ساتھ پسند کی جاتی ہیں، تو کچھ یوں محسوس ہوا کہ دونوں کے ذائقہ کے ساتھ انصاف نہیں ہوا۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ویسے ہماری طرف مچھلی بریانی کا تجربہ ہو چکا ہے۔ :) اور اس تجربہ کے بعد دوبارہ یہ تجربہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اور طے پایا کہ چکن بریانی کے ساتھ مچھلی فرائی کر لینا ہی درست اور بہتر ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی بیف نہاری کے سامنے تو کوئی حیثیت نہیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    چکن قورمہ بالکل مختلف ڈش ہے۔ نہاری کے ہی مصالحے میں بیف کی جگہ چکن ڈالنے سے چکن نہاری بن جاتی ہے۔ قورمہ تو بالکل مختلف ہوتا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہمارے گھر الحمد للہ کسی کو بھی پسند نہیں رہی۔
  7. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اس سے یاد آیا کہ ایک دفعہ بھینس کے پائے کھائے۔ مزا تو لاجواب تھا، مگر کھانے کے بعد غلطی سے ٹشو پیپر پکڑ لیا۔ پھر صابن سے چھڑانا پڑا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ان تینوں کے معاملے میں آپ کے ساتھ ہوں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بڑی انرجیٹک ٹیم تھی ترکی کی۔ خاص طور پر وہ حسن ساس۔ شاید ریڈ کارڈ مل گیا تھا، اور سیمی فائنل نہیں کھیل سکا تھا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پھر تو خدشہ ہے کہ پائے بھی نہیں کھائے ہوں گے؟
  11. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی کھائی ہوئی ہے مغز نہاری بھی۔
  12. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    نہاری رکھیں ایک طرف۔ آپ نے مغز بھی نہیں کھایا کبھی؟
  13. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سینیگال تو غالباً سیمی فائنل میں بھی پہنچ چکا ہے ایک دفعہ۔
  14. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میں ذرا مغز کو الگ سے اہمیت دینے کا قائل ہوں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اور بیف میں بھی نلی نہاری ہو تو کیا بات ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اس رائے سے اختلاف کروں گا۔ بیف نہاری کے ہوتے ہوئے چکن نہاری منگوانا، بیف نہاری کی توہین وغیرہ ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    جی مسجد قاسم میں مفتی پوپلزئی کی کمیٹی نے اعلان کر دیا ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پھر تو فوراً ایک چکر کرتار پورے کا لگائیں۔
  19. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    نہاری کھانا الزام تھوڑی ہے، عظمت کی نشانی ہے۔
  20. محمد تابش صدیقی

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    یہ ضرور مفتی پوپلزئی صاحب کا چاند ہو گا۔
Top