نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    یہ تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان ون ڈے کھیل رہا ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    آپ کے منتقل ہو جانے کے بعد یہ درجہ حاصل ہوا ہو گا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    وہ بتانا چاہ رہے ہیں کہ وہ سسرال جا کر اوور ہو جاتے ہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

  5. محمد تابش صدیقی

    عام لطیفے

    اب یہ تو عبید بھائی بتائیں گے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حاجی سید پرویز مشرف شاہ صاحب سے اس کرامت کی توقع کی جا سکتی یے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    عام لطیفے

    کراچی کے حالات کے مطابق پوچھا ہے شاید۔
  8. محمد تابش صدیقی

    عام لطیفے

    الحمد للہ :) عبد الرحمٰن بھائی گجرات سے تو نہیں؟
  9. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    یعنی جتنی دفعہ بھی یہ تجربہ کر لیا جائے، زندگی گل ہونے کے امکانات نہیں ہیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    عام لطیفے

    ہم تو ہمیشہ نیا سوٹ اور نیا جوتا دونوں ہی پہن کر مسجد گئے۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    بھائی کو مشکل سے سال بعد گھر آنے کا موقع ملتا ہے، تو وہ موقع اس سے کیونکر چھینا جائے۔ :) تفنن برطرف کراچی کا سفر اتنا ہے کہ عید کی چھٹیاں اس کی متحمل نہیں ہو سکتیں۔ اسی لیے آج تک کراچی میں عید نہیں کی۔ بہن کا گھر دراصل ہماری اکلوتی پھوپھی مرحومہ کا گھر ہے، اور یہ روٹین ہمارے بچپن سے چلی آ رہی...
  12. محمد تابش صدیقی

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    ہمارے ہاں رات کو ہی کچن کے اکثر کام نبٹا لیے جاتے ہیں۔ سویاں، چاٹ وغیرہ صبح فجر کے بعد تیار ہو جاتی ہیں۔ جب تک ہم لوگ عید کی نماز پڑھ کر آتے ہیں، خواتین بھی مکمل تیار ہو چکی ہوتی ہیں۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    جی یہی کہا کہ اصل نقصان اس میں ن لیگ کا ہے۔ بالفرض چوہدری نثار جیت بھی جاتا ہے، تو اب نواز شریف اسے واپس نہیں لینا چاہے گا، اور وہ بھی اب شاید واپس جانے کا نہ سوچے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    ویسے اب کھل کر نواز شریف کے خلاف بیان بازی کرنے کی وجہ سے یہ تو مشکل ہے کہ ن یہاں سے اپنا امیدوار نہ کھڑا کرے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    آپ ہماری قوم سے کچھ زیادہ میچورٹی کی توقع کر رہے ہیں۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    جی، طارق فضل کو ایک بڑا دھچکا بہارہ کہو کے اس حلقہ سے نکلنے پر بھی لگا ہے۔ لیکن خرم نواز ایکٹو ہونے کے باوجود نیا ہے، اور طارق فضل چوہدری کام نہ کرنے کے باوجود مسلسل دوسری دفعہ منتخب ہو چکا ہے۔ کام اس نے پہلے بھی نہیں کروایا تھا۔ اس لیے میرے نزدیک ابھی بظاہر اسی کی برتری ہے۔ لیکن تحریک انصاف اسے...
  17. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    تو ترکئی تو وہاں سے خود بھی جیتتے رہے ہیں، اب تحریک انصاف کی جانب سے انھیں ٹکٹ نہ ملتا تو وہ آزاد حیثیت میں بھی لڑ کر جیت جاتے۔ جیتنے کے لحاظ سے تو بہتر فیصلہ نہیں کیا؟
  18. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    ترکئی وہی ہیں نا، جن کی پہلے اپنی پارٹی تھی، اور اب تحریک انصاف میں ضم کر لی ہے؟
  19. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    میرے ایک لائن مینیجر تھے، جو کہ پی ایچ ڈی بھی ہیں۔ گوجر خان سے تعلق ہے۔ اور وہاں سے حال ہی میں نا اہل ہونے والے ایم پی اے شوکت عزیز بھٹی کے کزن ہیں۔ 2013 میں پی ٹی آئی کے حمایتی تھے۔ لیکن ووٹ ڈالنے کی ہمت نہ کر پائے۔ ووٹ ڈالنے گئے تو ایک کزن کہتا ہے، ڈاکٹر صاحب کیوں گرمی میں خوار ہوتے ہیں،...
Top