تعلیم ، انسان کی مذکورہ بالا صلاحیتیوں کی بتدریج ، مسلسل اور ہمہ گیر نشو و نما کا فریضہ سر انجام دیتی ہے۔ یہ انسان کی ہمہ پہلو تربیت کا عمل ہے اور تعلیم کی مختلف سرگرمیاں انسانی شخصیت کے مختلف پہلوؤں کی کسی نہ کسی لحاظ سے نشو و نما اور فروغ کا باعث بنتی ہیں۔ نشو و نما کا یہ عمل مربوط بھی ہوتا...