نتائج تلاش

  1. محب علوی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بہت خوب سارا ، کمال کا شعر ہے دل تو میرا اداس ہے ناصر سارا شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے ٓ(ناصر کاظمی )
  2. محب علوی

    ~ الیکشن 2006 ~

    انصاف کا تو چلن رہا ہی نہیں ہے :cry: میں نے آصف کو ذاتی پیغام کیا ہے کہ بھائی الیکشن ہو رہے ہیں آکر ووٹ تو ڈالو ، بھائی صاحب ماورا کو ووٹ ڈال کر چلتے بنے ، کر لو گل اس طرح بھی کرتا ہے کوئی ، مروت تو رہی ہی نہیں لوگوں میں ، رسما نہیں تو اخلاقا ہی مجھے ووٹ دے جاتے ، آئیندہ اخلاق نہیں...
  3. محب علوی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اس وقت کوئی اچھا سا شعر ہی لکھ جاتیں۔ معلوم سب ہے پوچھتے ہو پھر بھی مدعا اب تم سے دل کی بات کہیں کیا زبان سے ہم
  4. محب علوی

    ~ الیکشن 2006 ~

    شمشاد آپ ذرا یہاں جا کر تو دیکھیں ، آپ کے خلاف تو خورد برد کا کیس بن رہا ہے
  5. محب علوی

    SQL Step by Step

    اس پوسٹ‌ میں “ * “ سے مراد تمام کالم یا فیلڈ ہیں جو department نامی ٹیبل (جدول )‌ میں ہیں یعنی اگر ہم اس ٹیبل کے سارے کالم دیکھنا چاہیں تو اس کے لیے ہم استعمال کریں گے یہ sql کمانڈ select * from department
  6. محب علوی

    ٹپس اور ٹرکس Learn SQL step by step

    یہ اچھا سلسلہ شروع کیا ہے فاہد جاری رکھو :)
  7. محب علوی

    ~ الیکشن 2006 ~

    اگر تفسیر آپ پولنگ سٹیشن 2،3،4 سے بھی پتہ کر لیتے تو حقیقت آپ پر واضح ہو جاتی ، خیر جلدی ہی آپ کو بھی پتہ چل جائے گا ہاتھ کنگن کو آرسی کیا پولنگ سٹیشن 1 پر میں نے توجہ نہیں دی کیونکہ وہاں ووٹر خدمت میں یقین نہیں رکھتے اور میں خدمت کے علاوہ اور کسی چیز میں یقین نہیں رکھتا۔ سمجھ رہے...
  8. محب علوی

    early exit poll result

    اگر تفسیر آپ پولنگ سٹیشن 2،3،4 سے بھی پتہ کر لیتے تو حقیقت آپ پر واضح ہو جاتی ، خیر جلدی ہی آپ کو بھی پتہ چل جائے گا ہاتھ کنگن کو آرسی کیا
  9. محب علوی

    GOOGLE EARTH

    بہت خوب فاہد علی ، کیا ہی اچھا ہو اگر تم اس کا لنک بھی دے دو ساتھ میں۔
  10. محب علوی

    ~ الیکشن 2006 ~

    کیا پتے کی بات کہی ہے ،لگتا ہے بہت زیرک اور بالغ نظر ہو :)
  11. محب علوی

    ~ الیکشن 2006 ~

    آئے گا آئے گا دیکھتے جاؤ پاکستانی وہ لشکر بھی آئے گا۔
  12. محب علوی

    شام کا خبرنامہ

    اس وقت چند ووٹران چونکہ سو چکے ہیں اس لیے مخالف امیدوار فقط ایک ووٹ‌ کی لیڈ سے جیت رہی ہیں مگر یہ ایسی ہی جیت کا نشہ ہے جو ہارنے سے پہلے تک رہتا ہے اور بعد میں پتہ چلتا ہے کہ جیت کے نشہ میں ہار کا تو سوچا ہی نہیں تھا۔ کل صبح تازہ دم ووٹران کے آنے سے بازی پلٹنے اور الیکشن کمپنی میں تیزی کا امکان...
  13. محب علوی

    ~ الیکشن 2006 ~

    پچھلے الیکشن نہ یاد کرواؤں ورنہ اس الیکشن میں کہیں وہ آہ نہ لگ جائے تمہیں :P
  14. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    انکوائری بٹھانی چاہیے اور سخت سے سخت تادیبی کاروائی کرنی چاہیے تاکہ آئندہ کوئی فنڈز میں خوردبرد اور عوام کے جذبات سے نہ کھیل سکے ۔ ویسے شمشاد اگر کوئی ڈیل ہو جائے تو میں اصرار نہیں کروں گا :wink:
  15. محب علوی

    ~ الیکشن 2006 ~

    پاکستانی اس وقت پوری توجہ الیکشن پر مرکوز کرنے کی ضرورت ہے
  16. محب علوی

    ~ الیکشن 2006 ~

    ہاں بھائیوں مستی اور موج میلہ بھی ہونا چاہیے پر ساتھ میں اردو ترجمہ بھی لکھتے جاؤ تاکہ سب کی سمجھ میں آئے ورنہ مخالف پارٹی اس میری برائیاں سمجھ رہی ہے 8)
  17. محب علوی

    ~ الیکشن 2006 ~

    مدون کرنا پڑ گیا نہ :P حوصلہ رکھوں ابھی تو کئی دن اور جاری رہنا ہے الیکشن :) مجھے آتے ہیں ملک کی تقدیر بدلنے کے خواب :wink:
  18. محب علوی

    ~ الیکشن 2006 ~

    بلی کو چھچھڑوں ‌‌کے‌ خواب :P
  19. محب علوی

    ~ الیکشن 2006 ~

    ہاں ہاں دس ہونی چاہیے اس پر قائم ہوں ۔
  20. محب علوی

    ~ الیکشن 2006 ~

    جب بھی مقابلہ برابر ہوتا ہے کوئی ستم ظریف ایک ووٹ ڈال کر پریشاں کر جاتا ہے :P
Top