ماورا کو سخت غصہ ہے ، وہ اچھی خاصی لیڈ سے جیت رہی تھی جس کی اسے قطعا امید نہیں تھی۔
میں اب بھی یہی کہوں گا کہ جب معاملہ سنور گیا ہے تو ہمیں ڈرنا نہیں چاہیے ، کیا ہم ایک الیکشن بھی منعقد نہیں کروا سکتے :)
میرا خیال ہے کہ جتنی گہما گہمی الیکشن سے ہوئی کم ہی کسی چیز سے ہو سکتی ہے ، کئی فن...