نتائج تلاش

  1. محب علوی

    رُوبرُو

    اب بات آپ کے صبر کی ہو یا میرے صبر کی ، بات رکی تو صبر پر ہی ہے نہ۔ ایک مقصد بھی آپ کا فوت نہیں ہوا بلکہ ایسا زندہ ہوا کہ میں کیا بتاؤں۔ میں نے شعر میں مصرعے کی درستگی کسی الہام کی بنیاد پر نہیں کی ہے بلکہ ملاحطہ کریں۔۔ “بے وقت کی راگنی (یعنی آف ٹاپک) بخدمتِ جناب محب علوی صاحب: حضور...
  2. محب علوی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    بہت دنوں بعد نظر‌آیا ہے یہ دھاگہ مجھے ورنہ کچھ نہ پوسٹ ضرور کر دیا ہوتا ، چلو جیسبادی دو فعال رکن تو مل گئے نہ تمہیں۔ ونڈوز ویسٹا پر کچھ لکھنے کا موڈ ہے۔ اس کے علاوہ فلسفہ اور علم تعلیم پر لکھوں گا اگلے ہفتہ تک۔
  3. محب علوی

    رُوبرُو

    عنوان دیکھ لو پہلے :evil: اتنے دن سے اسی سوال کا جواب ہی تو سوچ رہا ہوں۔
  4. محب علوی

    تعارف ہیلو

    واقعی ایک گھنٹے کا تو پتہ ہی نہیں چلتا ، میں تو ابھی سنبھلتا ہی ہوں کہ ایک گھنٹہ پورا ہو جاتاہے۔
  5. محب علوی

    تعارف ہیلو

    اب تم کہو کچھ میں بتاتا ہوں تمہیں ، تم نے ہر چیز کو مذاق ہی بنا لیا ہے :P
  6. محب علوی

    تعارف ہیلو

    قیصرانی پر تو آج بڑے ستم ڈھا کر گئی ہیں فرح جی :wink: اور تو اور مجھ سے بھی کہا کہ “ آپ کیوں وکالت کر رہے ہیں اس (بد تمیز کی :P ) کی آپ کو ابھی میں نے کچھ نہیں کہا “ میں تو اس فقرے کے بعد پھر اٹھا ہی نہیں :wink: جب ہوش آیا تو گرد رہ گئی تھی کارواں چلا گیا تھا جاتے جاتے ایک...
  7. محب علوی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    چھٹی تمہاری بہت محسوس کی جاتی ہے کیونکہ عادت سی پڑ گئی ہے سب کو کہ تم ضرور ہی آؤ گی، اعجاز صاحب بھی کئی بار پوچھ چکے تھے، بس اطلاع دے دیا کرو۔
  8. محب علوی

    تعارف ہیلو

    اب پھر کل ایک بجے تک جاں گسل انتظار کرنا پڑے گا۔ شمشاد اب کل تک انتظار کے لیے حوصلہ باقی ہے۔ :P
  9. محب علوی

    تعارف ہیلو

    لیں جی ، ہماری باری آئی تو چل دیئے اب پھر ایک بجے کا انتظار کرنا پڑے گا ، یہ ایک تو بڑا مہنگا پڑ رہا ہے ۔ الہی خیر ہو اس طرح ایک کے بعد فورا دو تو نہیں بجا کرتے تھے۔
  10. محب علوی

    تعارف ہیلو

    ہاہہہہہہہہہہہہہہ افففففففففففففففففففف بھاگتا ہوا آیا ہوں ، لیٹ تو نہیں ہوگیا میں صبح سے انتظار کر رہا تھا اور عین وقت پر آنکھ لگ گئی
  11. محب علوی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    اتنی امیدیں پوسٹ کی اچھی نہیں قیصرانی بے بی ہاتھی ہے ابھی تو کچھ تو خیال کر بہت عمدہ پوسٹ ہے اور اس چیز میں تو جبران کی مہارت کا لوہا سب مانتے ہیں ، اب جبران کے بعد شاید امید کو بھی ماننا پڑے گا کہ اس خزانے تک آہستہ آہستہ ہمیں لے کر جارہی ہیں۔ :lol:
  12. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ ہوم ورک جلد مکمل کر لے تو اسے کچھ کلاس ورک بھی دیا جاسکے :)
  13. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ٣۔ وقت ایک تحفہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قیصرانی ٥۔ خوشی کا راز ١٢۔ میں کون ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد ١٣۔ Psycho Analysis ١٤۔ ترقی کا ابلیسی ناچ ١٥۔ ہاٹ لائن ٢٤۔ انسانوں کا قرض ٢٦۔ محاورے ٢٧۔ ڈپریشن کا نشہ یہ ابواب رہ گئے ہیں۔ ان میں سے 13 اور 15 میں کر رہا ہوں۔ 24،...
  14. محب علوی

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    ماشاءللہ زیف آپ تو دارالحکومتوں کی خاک چھان کر جوہرِ نایاب بن گئے ہیں۔ میں نے شعر بدل لیا ہے اور بے بی ہاتھی آجکل بہت سستے میں مل رہا ہے ، آجکل ہاتھیوں کی مارکیٹ کساد بازاری کا شکار ہوئی ہے۔ ‌
  15. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    وائے افسوس کہ دلی کی بامحاورہ چٹخارے دار زبان کے بعد لاہور کی سادہ اردو کا لطف بھی جاتا رہا، قیصرانی میاں یہ محاورے والے گھوڑے تھے جو تم نے اصل سمجھ کر پہلے دوڑانے اور پھر خرید و فروخٹ کی ٹھان لی۔ سیاست کے داؤ پیچ ابھی تم کیا جانو، پوچھو تو کبھی لڑے ہو الیکشن :wink: ‌‌‌
  16. محب علوی

    بہترین پوسٹس

    بے بی کس کے نام کے ساتھ ہے پہلے یہ تو دیکھ لو قیصرانی :) چند پوسٹس تو ذہن میں ہیں پہلے ہی جیسا کہ آنے والا کون چند غزلیں شعیب کی چند پوسٹس فرخ کی فلیش کی فائلز اس طرح اور پوسٹس پر ہم رائے لے کر انہیں وہاں رکھ سکتے ہیں۔
  17. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    دوسرا ہے نہیں “دوسری“ ہے ، سمجھ گئے نہ :)
  18. محب علوی

    تعارف ہیلو

    بس اب ایک بجنے کا انتظار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بھی کبھی کبھی کتنی دیر سے بجتا ہے۔
  19. محب علوی

    تعارف ہیلو

    چلیں آج شاہ جی کا بھی سب حال سنا دیں گے اگر شاہ جی نہ ہوئے آن لائن ۔ آج پوری تیاری ہے نہ سب کی :)
  20. محب علوی

    تعارف ہیلو

    شمشاد دیکھ لیں اپنا قیصرانی کتنا بھولا ہے :wink: میں نے اور شمشاد نے تو ہر طرح سے وقت کا حساب لگا لیا ہے اور قیصرانی بادشاہ اس فکر میں ہی ہیں کہ ہم وقت سے دھوکا نہ کھا جائیں۔ خاطر جمع رکھو ہم نے سب جمع تفریق کر لیا ہے :wink:
Top