آسانیاں تقسیم کرو
شارق فلسفہ کا بنیادی مقصد ہی سوال اٹھانا ہوتا ہے ، جواب تو آتے رہیں گے مختلف صورتوں میں اور مختلف حوالوں سے۔ سماجی علوم کا کوئی ایک جواب کبھی بھی سند یا سیر حاصل نہیں ہوتا، بہت سے جواب مختلف صورتوں اور حالات کے مطابق صحیح قرار پاتے ہیں۔ موضوع الجھ نہیں رہا بلکہ اگر غور کریں...