مقام تو بہت رہا ہے بلکہ اب بھی ہے ان پیج کا۔ بہت سے لوگ کمپیوٹر اردو اور ان پیج کو الگ نہیں سمجھتے بلکہ انہوں نے کبھی اردو اس کے علاوہ لکھی دیکھی ہی نہیں کمپیوٹر پر۔ یونیکوڈ سے اب تک کم از کم 90 سے 95 فیصد لوگ نا واقف ہیں۔ میں شروع سے تو واقف نہیں مگر چار پانچ سال پہلے جب اردو کمپیوٹر پر دیکھی...