نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف ~~ سارا ~~

    سب سے زیادہ خطرہ ہے قیصرانی کو :wink:
  2. محب علوی

    تعارف ~~ سارا ~~

    قیصرانی پر کر دو :wink:
  3. محب علوی

    تعارف ~~ سارا ~~

    ارے اتنا نہ یاد کریں ابھی آ جائے گی کچھ دیر میں ، آتی رہیں تو فرق ضرور محسوس ہو گا۔ آپ تبصرہ کریں کھل کر ، کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے :) قیصرانی کو میں دیکھ لوں گا
  4. محب علوی

    رومن ٹو اردو پراجیکٹ

    راجہ یہ سارا کام کرکے بھی دکھانا ہوگا تاکہ رضاکاروں کو کرنے میں آسانی ہو۔
  5. محب علوی

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    زیف ، آپ سے بات کرکے بہت لطف آرہا ہے اور ادب کی چاشنی بھی پوری ہو رہی ہے۔ چلیں میر کا ایک اور شعر بھی منظر عام پر آیا اور ڈرتے ڈرتے جو میں نے کہا تھا وہ بھی ٹھیک ہو گیا۔ میر نے زبان کا حق حاصل کیا ہے اور پھر ہمیں پابند بھی کر دیا ہے اپنے حق کے ساتھ۔ دکنی اور ہندی اسلوب اب خاصا پرانا ہو...
  6. محب علوی

    تعارف ~~ سارا ~~

    بات تو تمہاری سچ ہے مگر ماورا کو نہ بتانا ، اسے یہی پتہ ہے کہ سب اس سے ڈرتے ہیں :wink:
  7. محب علوی

    فونیٹک رومن اردو ٹو یونیکوڈ یوٹیلیٹی

    راجہ اس کے الفاظ کی ایسی فہرست بنا لی جو عموما استعمال ہوتی ہے اور پھر اس میں اضافہ کرتے چلے جائیں۔ رومن الفاظ کو پہلے اس فہرست میں سے تلاش کیا جائے اور پھر تبدیل کیا جائے ورنہ کافی مشکل کام ہو جائے گا۔
  8. محب علوی

    تعارف ~~ سارا ~~

    رضوان نہ ڈانٹو یار ، قیصرانی سے مجھے ہمدردی ہے کافی نہ تو فرح جی آئی کل اور اوپر سے ماورا نے بھی سخت ڈانٹا ہے :) آجکل قیصرانی بابا ہوش و خرد گنوا کر کسی اور ہی جہاں میں ہیں، اس لیے سارا کے دھاگے پر بھی کسی اور بلانے کی سوجھ رہی ہے۔ :chalo:
  9. محب علوی

    تعارف ~~ سارا ~~

    پہلے تھیں مبتدی اور اب ہو گئی ہیں محسنہ کیسا لگ رہا ہے محسنہ ہو کر ، ویسے کیا میری اور رضوان کی پرفارمنس اتنی بری ہے محفل پر کہ بار بار ماورا کو ہی پکارتی ہیں۔
  10. محب علوی

    فونیٹک رومن اردو ٹو یونیکوڈ

    ہاں نہ اور اس پر کچھ روشنی بھی ڈالو ، اگر مختلف ہجوں کے ساتھ ایک ہی لفظ کے مختلف سیٹ پر یونیکوڈ‌ اردو لکھی جا سکے تو بہت مفید شے بن سکتی ہے۔
  11. محب علوی

    لغت کے اگلے مرحلے کا آغاز اور کچھ سوالات

    ١۔ اعراب کے بغیر تلاش ہونی چاہیے کیونکہ شاید ہی کوئی تلاش کرتے وقت اعراب کی زحمت کرے ویسے بھی تلاش میں آپ زیادہ سے زیادہ الفاظ دیکھنا چاہتے ہیں۔ ٢۔ اس سلسلے میں ہمیں مختلف ہجوں کے ساتھ الفاظ کی فہرست شامل کرنا پڑے گی تاکہ ڈھونڈنے والے کو آسانی رہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ ایک مرحلہ تو مکمل...
  12. محب علوی

    فونیٹک رومن اردو ٹو یونیکوڈ

    راجہ اس منصوبہ پر کچھ بات آگے بڑھی
  13. محب علوی

    لغت کے اگلے مرحلے کا آغاز اور کچھ سوالات

    میرے خیال سے اس کام کو اب شروع کردیا جائے اور الفاظ کے معنی اور جس قدر معلومات میسر آسکے انہیں ڈیٹا بیس کا حصہ بنا دیا جائے، وقت کے ساتھ ساتھ اس کی شکل نکھرتی جائے گی۔ خاص طور پر جب ہم الفاظ اور معنی کی ایک فہرست کسی کو دکھا سکیں گے تو بہتر رائے اور تنقید سامنے آسکے گی۔ کام کو تقسیم کرنے کا...
  14. محب علوی

    تعارف ~~ سارا ~~

    پلاٹ کہا تھا قیصرانی اور پلاٹ اور کہانی میں فرق کو ملحوظِ خاطر رکھو ، ایک ہی پلاٹ پر کئی کئی شاہکار ناول لکھے جاتے ہیں ، اب بتاؤں کہ کیسے :P
  15. محب علوی

    تعارف ~~ سارا ~~

    رضوان بالکل طوطا چشم ہو جاتے ہو ، میں اور تم کوئی دو ہیں بھلا :wink: اپنے ہی کام کے لیے محنت کررہا ہوں سمجھ کر ہی نہیں دے رہے ہو ، اچھا یاد دلایا ظفری کو آنے دو اس کے بھی کان کھینچنے ہیں، یہ تو بتاؤ کہ کچھ صفحات سکین بھی ہیں کہ بندہ مدد کر سکے ۔ اور ماورا کی نظر کا تو تمہیں پتہ تھا پھر نظر...
  16. محب علوی

    تعارف ~~ سارا ~~

    تیر کھا کے جو دیکھا کمیں گاہ کی طرف اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی رضوان اتنے ستم کی توقع نہیں تھی ،ظالم تو نے تو حد ہی کر دی جانتے بوجھتے ایسی فاش غلطی بقول ماورا huh بھائی پطرس ، یوسفی ، عبداللہ حسین اور ادب عالیہ کو پڑھنے کے بعد اتنا تو میں بھی جانتا ہوں کہ کس لکھاری میں کتنا دم ہے...
  17. محب علوی

    تعارف ہیلو

    خبرادار جو کسی نے ہلہ بولنے کا سوچا بھی ،میں نے اور شمشاد نے تو راتوں کو پہرے داریاں کی ہیں کوئی انگلی کٹوا کر ہم سا شہید نہیں بن سکتا :cry: آج بھی پتہ نہیں ایک بجنا ہے کہ نہیں۔
  18. محب علوی

    تعارف ~~ سارا ~~

    لگتا ہے کہ کتابیں پڑھنے سے دلچسپی ہے ، اگر ایسا ہے تو امید کی جاسکتی ہے کہ لائبریری فورم میں بھی حصہ لیں گی آپ۔
  19. محب علوی

    تعارف ~~ سارا ~~

    ویسے سارا اگر آپ کو کوئی پاکستان سے کتابیں بھیجتا ہے تو جی پی او سے پارسل کروا لیں اس سے کافی سستا پڑجاتا ہے کتابیں منگوانا۔
  20. محب علوی

    تعارف ~~ سارا ~~

    ہاں ہاں اسی طرح جرات اور ہمت کے ساتھ شمشاد :)
Top