تفسیر میں آپ کی رپورٹنگ کی داد دوں گا اور صرف آپ کے جذبے اور محنت کو دیکھتے ہوئے میرا دل کرتا ہے میں ہار جاؤں اور آپ کی اتنی محنت اور لگن ضائع نہ جائے۔ میں سچ مچ ہار جاتا مگر کیا کروں میں ان گنت ووٹروں کی آنکھوں میں جلتے ہوئے امید کے دیے بجھتے نہیں دیکھ سکتا، نہیں دیکھ سکتا میں ان بچوں کی آنکھوں...