اچھی رواں غزل پیش کی ہے بٹیا۔
وہ فکر کی جگہ افکار کر دیا جائے تو خیالات کے ساتھ کچھ زیادہ بہتر ہو۔ ویسے کوئی ضروری نہیں ۔
نظامات اس طرح مستعمل نہیں ۔ اس کی جگہ کچھ اور آئے تو بہتر ہے ۔
وقت بدلنے والا مصرع کمزور ہے اسے دوبارہ کہنا چاہیئے کس اور ترتیب کے ساتھ ۔کیوں کہ اس سے اچھا شعر کمزور پڑ...
لگتا ہے ایسا کلام کافی کثرت سے موجود اور مشہور ہے ۔
ہر لحظہ بشکل آن بت عیار برامد دل برد و نہاں شد یاپھر شاید رواں شد۔۔۔ الخ
یہ والا بھی مولینا سے منسوب ہے ۔ کیا یہ بھی یوں ہی ہے ؟
ہیچ چیزے خود بہ خود چیزی نہ شد
ہیچ آہن خود بہ خود تیغی نہ شد
مولیٰنا
کوئی چیز ،خود بہ خود ہی چیز نہیں بن جایا کرتی
اور کوئی لوہا خود بہ خود ہی تلوار نہیں بن جاتا