السلام علیکم و رحمتہ اللہ
آپ سب نے بہت اچھی اچھی پینٹنگز تو دیکھ رکھی ہوں گی. ا س لڑی کو بنانے کے پیچھے ایک عظیم سازش کار فرما ہے اور وہ ہے آپ کی بصرخراشی کی. اس کے ساتھ ساتھ میں یہ بھی چاہتی ہوں کہ سبھی محفلین اپنے اپنے مشاغل کی لڑیاں بنا کر جو کچھ نیا کرتے ہوں اسے شریک محفل کرتے رہا کریں. اس...