نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    آج کی "جف"

    میں تو اس لڑی کو دیکھنے سے پہلے تک جی آئی ایف ہی کہتی آئی تھی، تاہم اب معاملہ زیر غور ہے مگر یہ دونوں اصطلاحات کام نہیں کر رہیں کیونکہ آئی ہے یو نہیں! :)
  2. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ فیصل آباد کا تذکرہ یہاں کہاں سے آگیا؟
  3. مریم افتخار

    میں! :)

    میں! :)
  4. مریم افتخار

    سیدہ شگفتہ صاحبہ کا انٹرویو

    سوال نامہ: 1) آپ کو آج تک کن کن ناموں سے پکارا جاتا رہا اور آپ کے خیال میں آپ کے نام کا آپ کی شخصیت پر کیا اثر ہے؟ 2) آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے اور آپ نے موجودہ شعبہ کا انتخاب ہی کیوں کیا؟ 3) اردو محفل پر ایک لائبریرین کے طور پر کچھ دلچسپ تجربات شریک محفل کریں. 4) اتنے پرانے تعلق کے باوجود...
  5. مریم افتخار

    سیدہ شگفتہ صاحبہ کا انٹرویو

    اس سے پہلے کہ میں کچھ سوالات پیش کروں، سیدہ شگفتہ بجّو! چائے لیں گی یا کافی؟ (فرمائشی لسٹ لکھوائی جائے تاکہ ریفریشمنٹ والا گلہ دور کیا جا سکے :sneaky:)
  6. مریم افتخار

    سیدہ شگفتہ صاحبہ کا انٹرویو

    السلام علیکم میں ہوں آپ کی میزبان مریم افتخار اور میرے ساتھ ہیں محمد خرم یاسین، نور سعدیہ شیخ، فہد اشرف اور محمد عدنان اکبری نقیبی. یہ محفلین کے انٹرویو کے سلسلہ کی تیسویں کڑی ہے اور ہماری مہمان کا اردو محفل سے بہت پرانا تعلق ہے. وہ اردو محفل میں روز آئیں یا عرصے بعد چکر لگائیں ان کی مقبولیت کسی...
  7. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    یعنی آپ کا انٹرویو اس سلسلے میں شروع کیا جائے یا نہیں؟
  8. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غین غبارہ، فے فوارہ اس نے جلا دیا گھر ہمارا
  9. مریم افتخار

    پینٹنگ

    مجھے ہمیشہ یہ لگتا تھا کہ مشکل ہے، کوئی ٹرینر نہ ہو شروع میں تو نہیں ہو پائے گا اور اتنا لمبا عرصہ ٹرینر کی تلاش کی کہ اب لگنے لگا کہ تعلیمی دور بھی اختتام کے قریب ہے، آگے خدا جانے کیا ہو! کوشش کی تھوڑی بہت، مجھے پتا ہے بہت مسائل ہیں، بے وزن شاعری جیسے. تاہم جو بھی ہے، ہے تو سہی! بہتر بھی ہو...
  10. مریم افتخار

    پینٹنگ

    ٹیوٹریلز دیکھئیے اور 'اپنے لیے' بنائیے! :)
  11. مریم افتخار

    فہیم بھائی کا انٹرویو

    اس کا مطلب اور وجۂ تسمیہ؟ (مجھے تو اس قبیل سے ٹائیں ٹائیں فش ہی یاد پڑ رہا ہے :) ) :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: عقل سے پردہ تو نہیں فرماتے آپ؟ کیا مضامین رہے؟ :) پھر تو 'مرحوم اچھے آدمی تھے!' :) لالو کھیت کا ذکر علیم الحق حقی صاحب کے ناولوں میں کافی سنا ہے. :) کس سیاسی جماعت کا تعلق ہے اس سے؟...
  12. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    کل انٹرویو کے اس سلسلے کا آخری دن ہے اور کل ایک اور بانئ محفل یعنی زیک کا بھی انٹرویو ہے اور اسی سے اس سلسلے کی لڑیوں کا اختتام ہوگا. اس لیے یہ جگت کاری گئی! :D
  13. مریم افتخار

    پینٹنگ

    تبھی تو تصور میں وہ والے ڈیزائن آتے ہیں!! ویسے میرے تصور میں مہندی والے ڈیزائن آتے ہیں. جب بھی ہاتھ کھلا چھوڑوں لیکچر سنتے ہوئے مہندی والی کمپلیمنٹری شیپس بنا رہی ہوتی ہوں اورکُگیاں شُگیاں! :)
  14. مریم افتخار

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    واہ واہ! کیا قسمت جاگی ہے اس ہال کی. آج ہمارے مہمان سید عاطف علی صاحب ہیں! مجھے یقین ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو اور جاننے کو ملے گا. پہلے مندرجہ بالا سوالات کے جوابات دے دیجیے، پھر کچھ اور سوالات کو اپنا منتظر پائیں گے! تشریف آوری کے لیے بے حد شکریہ محترمی! :)
  15. مریم افتخار

    تنزانیہ سفاری

    میں نے سمجھا تھا چیتا یہاں آنا ہے! آنکھوں پر ہاتھ رکھ کے، درز بنا کے، فون دور کر کے یہ لڑی کھولی تھی. :)
  16. مریم افتخار

    پینٹنگ

    بہت خوبصورت! اب پہلی فرصت میں اس پر کڑھائی کر لیں! :)
  17. مریم افتخار

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    بھائی!!!! رشوت تو بالکل نہیں لیتی نا میں، آپ کو پتا ہے! اور پھر آپ سے تو بہت کچھ سیکھنا ہے ہم نے. ایسی شفقت، حلیم مزاجی اور عاجزی ہر کسی کی پہنچ میں نہیں ہوتی!!! سمجھا کریں! :)
  18. مریم افتخار

    پینٹنگ

    مجھے بھی اتنی الجھن ہوتی ہے اتنی پیچیدگیوں سے گزر کر شئیر کرنے سے کیونکہ کچھ ڈائریکٹ اپلوڈ نہیں کر پاتے. بہت ضرورت کے وقت مشکل سے ہی کرتی ہوں اور پھر بھول جاتی ہوں کہ پچھلی بار کیسے کیا تھا. :)
  19. مریم افتخار

    پینٹنگ

    بہت کم چیزیں ہیں جو سیکھنے کا شوق نہی‍ں ہے اور وہ چیزیں نہ تو میں ابھی تک دریافت کر پائی ہوں اور نہ ہی موسیقی ان میں شامل ہے. :p تاہم شغف ایک بھاری اصطلاح ہے اور مجھے شاید ایک ہی چیز سے شغف ہے زندگی میں! (n)
Top