نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    فہیم بھائی اور سیدہ شگفتہ بجّو کے گزشتہ انٹرویوز کی لڑیوں کے لنک درکار ہیں! :)
  2. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    علامہ اقبال کی بیٹی زندہ ہیں؟ ویسے صرف بیٹی ہونے کے ناطے صدر بننا کوئی ایسی اچھی بات میں نہیں سمجھتی. ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو صدر بنانا ایک بہترین آپشن ہے اکثر حوالوں سے. ویسے میرا خیال ہے کہ ممنون حسین کچھ عرصہ تو رہیں گے. کیا ان کے پانچ سال پورے ہو گئے ہیں؟
  3. مریم افتخار

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    زور 'A' پر ہے! :)
  4. مریم افتخار

    تعارف تعارف نامہ

    خوش آمدید. اپنی ذات سے اس قدر محبت ہے کہ نام بھی پیچھے چھوڑ دیا گیا؟ :)
  5. مریم افتخار

    سرورق دیکھ کر کتاب کے بارے میں رائے قائم کریں

    زبردست لڑی ہے. ان شاء اللہ کوشش کروں گی کہ شام. کو کچھ کتب کے سر ورق شریک کر سکوں. :)
  6. مریم افتخار

    نمرہ صاحبہ کا انٹرویو

    ڈگری مکمل کرنے کے بعد؟ :) اب کیا جاب کر رہی ہیں اور کیسا تجربہ ہے؟ :)
  7. مریم افتخار

    عندلیب صاحبہ کا انٹرویو

    سوال نامہ: 1) آپ کے نام کا آپ کی زندگی پر کیا اثر ہے نیز آپ کو آج تک کن کن ناموں سے پکارا جاتا رہا؟ 2) اس سال آپ کی سالگرہ کے کیک پر کتنی موم بتیاں لگیں گی؟ 3) آپ کے مشاغل کیا ہیں؟ 4) آپ کے خیال میں اپنی ذمہ داریوں کو بطریق احسن نبھانے کے لیے ایک عورت کی ترجیحی فہرست کیا ہونی چاہئیے؟ 5) کیا...
  8. مریم افتخار

    عندلیب صاحبہ کا انٹرویو

    السلام علیکم! میں ہوں آپ کی میزبان مریم افتخار اور میرے ساتھ ہیں فہد اشرف، نور سعدیہ شیخ، محمد خرم یاسین اور محمد عدنان اکبری نقیبی. اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ کے موقع پر انٹرویو کے سلسلہ کی پچیسویں کڑی میں آپ کو خوش آمدید کہتی ہوں. محفل کی سالگرہ کی تقریبات کے ساتھ ساتھ یہ سلسلہ بھی اپنے...
  9. مریم افتخار

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بلو باربر. الیکشن سے ایک روز قبل دیکھی تھی. عرفان خان اچھا لگا!
  10. مریم افتخار

    ہم اِس لڑی میں بات کریں گے کہ ٭عمران خان نے وزیراعظم بننے کے بعدپاکستان میں٭ کیا کیا تبدیل کیا !

    یہ پنجاب اسمبلی کا منظر ہے اور آپ نے لڑی برائے وزارت عظمی کھولی ہے!
  11. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آزاد امیدوار اور اقلیتی پارٹی الگ الگ چیزیں نہیں ہوا کرتیں؟
  12. مریم افتخار

    تنزانیہ سفاری

    میرا خیال ہے کہ وہ دُم و سُم کے کٹنے کا تذکرہ فرما رہے ہیں. :)
  13. مریم افتخار

    ہم اِس لڑی میں بات کریں گے کہ ٭عمران خان نے وزیراعظم بننے کے بعدپاکستان میں٭ کیا کیا تبدیل کیا !

    عبدالقدیر بھائی! وزیرِ اعظم بن گئے ہیں عمران خان؟ پکی بات ہے؟
  14. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    نہیں، سچ میں! یہ تو مافیا ہوا! ورنہ کیا عزت رہ جائے گی یہ کہتے ہوئے کہ اتنا روکڑا دو تو اپن تمہاری طرف آئے گا ورنہ اپن کے پاس ٹائم نئیں اے!
  15. مریم افتخار

    واردات قلبی۔۔۔

    پرمزاح! مگر یہ واردات کا 'الف'، قلبی کے آخر میں لٹا کر کیا واردات کر گئے ہیں جناب!!! :)
Top