نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    آپ اتنے عرصے بعد محفل پر نظر آئے ہیں. خوش آمدید! آتے رہا کیجیے داؤد! :)
  2. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پھر تو نون لیگ والے زیادہ مالدار ہیں. لیکن آزاد امیدوار مرکزی حکومت کو ترجیح دی‍ں گے غالبا
  3. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اس کے بعد آزاد امیدواروں کو غالبا تین دن کی مہلت ملی تھی نا کل؟ ویسے یہ جو نتیجے رہ رہے ہیں، کیوں رہ رہے ہیں ابھی تک؟ میرے جاننے والوں میں سے جس جس نے بھی ڈیوٹی کی ہے سبھی کہہ رہے ہیں کہ شفاف انتخابات ہوئے ہیں اور واقعی عوان تنگ آئی ہوئی ہے، بلے کے اتنے زیادہ ووٹ تھے وغیرہ وغیرہ.
  4. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آزاد اراکین اپنی قیمت پیسوں کی صورت میں لگائیں گے؟؟ واقعی؟
  5. مریم افتخار

    انا للہ وانا الیہ راجعون. :(

    انا للہ وانا الیہ راجعون. :(
  6. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پنجاب اسمبلی والا اونٹ کب کسی کروٹ بیٹھے گا؟
  7. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    فیصل آباد میں پولنگ سٹیشن پر عملے کے ایک رکن (غالبا پریزائڈنگ ہی تھے)، ساٹھ سال سے کچھ کم عمر تھی اور شدید گرمی، سٹریس اور خاصا بوجھ اٹھانا وغیرہ. ان کی ڈیوٹی ٹائمنگ میں وفات ہوگئی.
  8. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والی عورت جہنم میں جائے گی. کہاں ہیں اتنی سادہ لوح عورتیں؟ حد کر دی اعلان والوں نے اور شاید خبر والوں نے بھی.
  9. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میری طرف سے وعلیکم السلام
  10. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    میں کوشش کروں گی بلکہ کرتی تو ہوں لیکن قابو نہیں پا سکی. ایسے لگتا ہے جیسے میں یہی ہوں اور یہ فطرت وغیرہ ہے! :)
  11. مریم افتخار

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عثمان ڈار صاحب بھی تو جیتے ہیں غالبا. یا وہ کوئی اور حلقہ تھا؟
  12. مریم افتخار

    ڈونلڈ ٹرمپ اور ہوانا گانا

    لوگ اتنے ذہین ہوتے ہیں، پتا نہیں جاتے کہاں ہیں!
  13. مریم افتخار

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کس کی بات ہو رہی ہے؟
  14. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    بھائی! ویسے تو کپتان کو سب سے زیادہ نقصان اس کے جیالوں کے بیابات نے ہی پہنچایا ہے مگر پھر بھی مجھے آپ کے پاکستان تحریک انصاف کا نمائندہ ہونے میں شبہ سا ہے! :) (نئے پاکستان میں اتنی نیگٹویٹی نہیں ہو سکتی (جتنی آپ کے کافی سارے بیانات میں رہی ہے) ایک دفعہ اپنے کپتان سے پوچھ آئیں یا پھر یہ بتا دیں...
  15. مریم افتخار

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    شفقت محمود شاید وزیر داخلہ یا خارجہ ہوں. عارف علوی سپیکر ہو سکتے ہیں؟
  16. مریم افتخار

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    یہ امر بھی زیر غور ہے کہ وزیر اطلاعات و نشریات کا عہدہ ختم کر دیا جائے. تاہم اگر یہ رہا تو پھر فواد چوہدری.... ویسے اس عہدے کے ختم کرنے کے کچھ فوائد ضرور ہیں لیکن کیا نقصانات زیادہ نہیں ہیں؟
  17. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    بجو! اس بار آپ کی الیکشن ڈیوٹی نہیں لگی؟
  18. مریم افتخار

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    جب ساری پیش گوئیاں دیکھی تھیں تو مجھے یہ قریب ترین لگ رہی تھی. تاہم جو جو پیش گوئیا‍ں اُس وقت دیوانے کی بڑ لگ رہی تھیں، اصل نتائج ان کے قریب تر رہے. کوئی بتائے گا اپنے سورسز وغیرہ؟ :sneaky:
Top