بلال بھائی! مجھے اپنے پہلے ووٹ کی وجہ سے ایکسائٹمنٹ تھی اور وہ پولنگ اسٹیشن دیکھتے ہی جھاگ کی طرح بیٹھ گئی تھی. ملکی حالات میں زیادہ فرق کی توقع کچھ ایسی بھی کسی سے نہیں لگائی، تاہم میرا خیال تھا اس قدر بدعنوان مجرم ووٹ کے حقدار نہیں. اپنے پہلے ووٹ کے ساتھ ہی وہ تبدیلی جو مجھے ملک میں چاہئیے، بس...