نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    میری پیشگوئی کیا ہوئی؟ (مجھے لگ رہا تھا ن لیگ جیت جائے گی، لیکن بہت سی عوام نے چپکے سے بہت کچھ کر ڈالا اس بار!) مجھے یاد ہے پرسوں جب سوئی تو بالکل علم نہ تھا نتائج کا. صبح ساڑھے تین آنکھ بالکل نہیں کھل رہی تھی لیکن الارم بند کرنے کو جو ایک درز سی کھولی اس سے ویب سائٹ سرچ کی کہ کیا پوزیشن ہے اور...
  2. مریم افتخار

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    ذہن میں اس لڑی کے حوالے سے کئی باتیں ہیں جو وقتا فوقتا کروں گی لیکن اس وقت اہم ترین یہ ہے کہ زمینی حقائق جو بھی ہیں، ہمیں بحبیت قوم متحد ہونے کی ضرورت ہے. محفل میرے لیے ذی شعور لوگوں کا گڑھ ہے اور میں ان میں سب سے کم علم! لیکن صرف ایک بات کا عجیب سا دکھ ہے کہ وہاں وہاں بھی جان بوجھ کر اور مذاق...
  3. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    چار سو چار ووٹ نہیں تھے. غالبا تین ہزار ووٹ سے ہارا ہے. کافی ووٹ ملے ہیں. رات کو علم ہوا تو سوچ رہی تھی کہ کیا لکھ دیا یہاں!
  4. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ساہیوال ویسے ہی نون لیگ کا گڑھ ہے میرا خیال ہے! شروع سے بھی دیکھتی آئی ہوں لیکن میں سمجھتی تھی کہ اب کافی تبدیل ہوگئے ہیں لوگ، ہوئے بھی ہیں مگر ظاہر ہے کہ اکثریت کے ووٹ سے ہی کوئی کامیاب ہوتا ہے، باقی ہزاروں ووٹ ایک طرف ہو جاتے ہیں. ٹی وی پر جو سائیڈ پر حلقوں کے ترتیب وار رزلٹ چل رہے تھے ان...
  5. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    مکمل خطاب ملاحظہ فرمائیے. :)
  6. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آزاد امیدوار تھے غالبا دو سیٹوں پر کھڑے تھے، دونوں سے ہار گئے. دکھاوا بھی سیاست میں بہت ہے، تاہم ان کے علاقے کے لوگ کہا کرتے تھے کہ انقلابی ہیں اور ایسا ہونا چاہئیے ایک سیاستدان کو، وغیرہ وغیرہ.
  7. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جمشید دستی کے متعلق بہت سنا تھا! میری پھوپھو مظفرگڑھ میں ہیں اور بھائیوں کے کئی دوست بھی! ہمیشہ سننے میں آتا رہا کہ جمشید دستی کا دروازہ چاہے رات کو کھٹکھٹاؤ، ساتھ چل پڑتا ہے کام میں، جوتا پہننے کی پرواہ نہیں کرتا! عام آدمی کی زندگی گزارتا ہے وغیرہ وغیرہ. لیکن یہ کیا ہوا؟ چار سو چار ووٹ؟
  8. مریم افتخار

    مبارکباد سید عمران بھائی کے 6000 مراسلے

    اور آپ کو کالی ڈی پی سے ڈائریکٹ دو پرائمری رنگوں والی ڈی پی مبارک ہو! :)
  9. مریم افتخار

    بہتر حکمران کے لئے دعا

    ثم آمین!
  10. مریم افتخار

    مبارکباد سید عمران بھائی کے 6000 مراسلے

    مبارک ہو محترمی! یونہی ایمان افروز تبصرے کرتے رہئیے اور خوب خوب مسکراہٹیں بھی بکھیرتے رہئیے! :)
  11. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ہم تو یہ ہی اندازہ نہیں پگا سکے تھے کہ تحریک انصاف واقعی جیت پائے گی اور یہاں تو اتنی بھاری اکثریت سے جیتی ہے کہ توقع ہی نہیں کی جا سکتی تھی. مطلب واقعی؟ تقریبا ڈبل؟؟؟ واقعی؟ بھائی صبح سے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی خبر لیں کہ وہ خیریت سے ہیں؟ خوشی کے مارے کچھ ہوا تو نہیں جیسے ہمیں حیرت کے مارے...
  12. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جب سے سنا ہے، غم منا رہی ہوں! ابو کہتے کہ عوام کا فیصلہ ہے کیا کہا جا سکتا ہے اب! لیکن میں کہہ رہی تھی کہ اچھے لوگوں کو ہٹانے کے لیے تو نہیں کہا تھا عوام کو!!!! کوئی بھی محمد بشیر پی ٹی آئی کا سراج الحق صاحب کو مات دے گیا؟ مجھے نیٹ سے ملا نہیں کہ سراج الحق صاحب کسی اور سیٹ سے بھی کھڑے تھے؟...
  13. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    مجھے اصل دکھ بس ایک بات کا ہوا جو جا ہی نہیں رہا کہ سراج الحق صاحب پی ٹی آئی کے کسی محمد بشیر سے ہار گئے!!!
  14. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    فیصل آباد سے عابد شیر علی کے بھی یہی حالات ہیں!
  15. مریم افتخار

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    مجھے یاد ہے کہ ششم جماعت میں ایک بار میں نے اپنی ہوم اکنامکس کی کتاب سے دیکھ دیکھ کر کچھ پکانے کی ٹھانی. (اس وقت شاید مجھے بس چائے بنانی آتی تھی.) میں نے غالبا پلاؤ والا صفحہ کھول کر رکھا ہوا تھا کہ غلطی سے امی کچن میں آ گئیں اور کہا: '' دیکھنا بیٹا! کہیں ہوا سے صفحہ غلطی سے پلٹ نہ جائے، پچھلے...
  16. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    بھائی!! میں صرف 'لفظ' زن کی بات کرنے کی کوشش کر رہی تھی.... :)
  17. مریم افتخار

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    حالانکہ آپ کے دو تیر ایک ہی شکار کو لگ گئے ہیں! :)
  18. مریم افتخار

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    فہیم سے قبل آپ نے جو '@' لگایا ہے، اُس کا کیا؟ :sneaky:
  19. مریم افتخار

    بہتر حکمران کے لئے دعا

    رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَٰذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ وَلِيًّا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ نَصِيرًا (75النساء) اے ہمارے رب ہمیں اس بستی سے نکال جس کے لوگ ظالم ہیں اور ہمیں اپنے پاس سے کوئی حمایتی دے دے اور ہمیں اپنے پاس سے کوئی مددگار دے دے، (75)...
Top