نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    میں نے کاف پر پیش پڑھی ہے. :p
  2. مریم افتخار

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کچھ تَو لوگ کہیں گے، لوگوں کا کام ہے کہنا! :)
  3. مریم افتخار

    اردو کے بڑے فورم

    مجھے اردو محفل پر آنے سے پہلے پتا ہی نہیں تھا کہ فورمز کیا ہوتے ہیں اور اب! بہت سے فورمز کا پتا ہے لیکن جب ضرورت ہو خاموش قاری بن جاتی ہوں، اکاؤنٹ کبھی نہیں بنایا! محفل بہت حد تک مکمل ہے اور پھر، محفل کو ہی وقت دے لیا جائے یہ بھی بڑی بات ہے، اتنا وقت ہی نہیں ہے کہ اتنے فورمز پر لکھیں. مجھے...
  4. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت کیسی ہے سب کی؟
  5. مریم افتخار

    اردو محفل میں خوش آمدید. تعارتف کے زمرے میں لڑی بنا کر اپنا تعارف کرائیے. :)

    اردو محفل میں خوش آمدید. تعارتف کے زمرے میں لڑی بنا کر اپنا تعارف کرائیے. :)
  6. مریم افتخار

    اردو کے بڑے فورم

    اس میں بھی کئی محفلین ہیں. اردو کمیونٹی شاید اتنی چھوٹی سی ہے. نام اچھا ہے ویسے!
  7. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    میرے نزدیک تو یہ سب الگ الگ کیفیات ہیں. تاہم آپ جیسے جواب دینا چاہیں، دے سکتے ہیں. خوشی امڈ امڈ کے آتی ہے، سکون تاحد نگاہ پھیلا ہوتا ہے کیفیت میں اور اطمینان تب ہوتا ہے جب سب کچھ حاصل ہو ضمیر کی آواز پہ لبیک سمیت!
  8. مریم افتخار

    یوں جو تکتا ہے آسماں کو تُو*فلم چلتی ہے آسماں میں کیا. عاطف بھائی

    یوں جو تکتا ہے آسماں کو تُو*فلم چلتی ہے آسماں میں کیا. عاطف بھائی
  9. مریم افتخار

    اپنے انٹرویو ہی لڑی کی طرف دھیان فرما لیجیے. (:

    اپنے انٹرویو ہی لڑی کی طرف دھیان فرما لیجیے. (:
  10. مریم افتخار

    اردو کے بڑے فورم

    مجھے تو بلال بھائی نے پاک اردو انسٹالر کا بتایا تھا اور موبائل میں تو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہی نہیں ہوتی. موبائل کے کی بورڈ میں ہی بس لینگوئج ایڈ کرنی ہوتی ہے. :)
  11. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پاک سرزمین شاد باد!
  12. مریم افتخار

    اردو کے بڑے فورم

    لیکن یہ سمجھ نہیں آتی کہ اردو کے باقی فورمز کے برعکس وہاں انگریزی کیوں ہے؟
  13. مریم افتخار

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    میں revolution کی حامی ہوں! کوئی اور ہے تو یہاں بھی ریٹنگ وغیرہ سے بتایا جا سکتا ہے! :)
  14. مریم افتخار

    اردو کے بڑے فورم

    کنعان بھائی اور عبداللہ امانت بھائی؟
  15. مریم افتخار

    اردو کے بڑے فورم

    وَن اردو فورم بھی تو ہے! بلکہ یہاں کچھ محفلین وہاں سے آئے بھی ہیں، اس کا ذکر کیوں نہیں؟
  16. مریم افتخار

    اردو کے بڑے فورم

    استعمال کرتے رہیں تو آ جاتی ہے. پہلی بار ہمیں بھی بہت مشکل لگتی تھی. لیکن عمومی طور پر لوگ چیزوں کو جلد چھوڑ دیتے ہیں جن کے بغیر گزارا ہو رہا ہو اور جو زمانے کی ہوا کے مطابق بھی نہ ہو!
  17. مریم افتخار

    اردو کے بڑے فورم

    کہہ سکتے ہیں! (پرانے لوگ تھے اردو میڈیم، اب تو سبھی شروع سے سبھی مضامین انگریزی میں پڑھتے ہیں، اتنے بڑے بچے صرف اردو لکھتے ہوئے آسان سے لفظ کے ہجے پوچھتے اور صرف اردو کے ایک موضوع پہ بیسیوں غلطیاں کرتے ہیں. اردو کی کورس کی کتاب کو ہی وبال جان سمجھتے اور پاس ہونے کے لیے ٹیوشن رکھتے ہیں اور کیا...
  18. مریم افتخار

    اردو کے بڑے فورم

    میری دوستیں اور سٹوڈنٹس بھی مجھ سے پوچھتے ہیں کہ جب دیکھو تم اردو یا تو ٹائپ کر رہی ہوتی ہو یا پڑھ رہی ہوتی ہو (محفل) فون پہ. بڑا رعب پڑتا ہے کہ اتنا مشکل کام! :p ہمیں بھی بتاؤ، کیسے کرتے ہیں!
  19. مریم افتخار

    اردو کے بڑے فورم

    اگر آپ نے مذاق کیا ہے تو میں سنجیدہ نہی‍ں ہونا چاہتی. :) بس یہ بتا دیں کہ کیا اردو کے علاوہ باقی زبانوں کے لوگ بھی Native speaker سے یہی بَیر رکھتے ہیں؟ ہمیں تو یہ بتایا جاتا رہا ہے کہ انگریزی وہی ہے جو ایک native speaker بولتا ہے اور ہم وہاں کیونکر پہنچ سکتے ہیں. پھر اردو کے معاملے میں ہم سے...
Top