بالکل ایسی تصویر ان دونوں کی مجھ سے بن پائی تھی اور سوچا تھا بقیہ تصاویر نیٹ سے لوں گی!
عبداللہ محمد بھائی نے اچھی شراکت کی لیکن یہ سمجھ نہیں آئی کہ اچھے کیمرے کا اثر تو ہے ہی لیکن گریس میں یا بعض جگہوں پہ جہاں اتنا بڑا چاند زمین پہ اترا ہوا یا سامنے نظر آتا ہے اس کی کیا وجہ ہے ان جگہوں پر؟