1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

پینٹنگ

مریم افتخار نے 'مشاغل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 30, 2018

  1. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ

    آپ سب نے بہت اچھی اچھی پینٹنگز تو دیکھ رکھی ہوں گی. ا س لڑی کو بنانے کے پیچھے ایک عظیم سازش کار فرما ہے اور وہ ہے آپ کی بصرخراشی کی. اس کے ساتھ ساتھ میں یہ بھی چاہتی ہوں کہ سبھی محفلین اپنے اپنے مشاغل کی لڑیاں بنا کر جو کچھ نیا کرتے ہوں اسے شریک محفل کرتے رہا کریں. اس کے بہت سے فوائد ہیں تاہم میں تو سب سے پہلے یہ فائدہ حاصل کرنا چاہوں گی کہ جو میری ایک بار بصر خراشی کرے، میں دو بار کروں گی! :D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 2
  2. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ایک ہوتا ہے مبتدی، ایک ہوتا ہے مبتدی تر اور ایک ہوتا ہےمبتدی ترین. میرا تعلق مؤخر الذکر قبیلے سے ہے اور اپنے شوق کی خاطر کوشش شروع کی ہے کہ کچھ رنگ بکھیر سکوں اور ہرپینٹنگ میں کی گئی غلطیوں سے سیکھتے ہوئے آہستہ آہستہ اس میدان میں آگے بڑھوں. امید ہے اس حوالے سے اربابِ نظر کی جانب سے مفید آراء حاصل رہیں گی. کوشش ہو گی کہ ہر ہفتے یا جب بھی نئی پینٹنگ بناؤں یہاں شریک کیا کروں اور یہی نہیں بلکہ سبھی محفلین ایسا کر سکتے ہیں. ہر ہفتے کم از کم کوئی ایک کری ایٹو کام کرنے کا ٹارگٹ اچیو کرنا اچھی بات ہے، تاہم میری پینٹنگز فی الحال کر ایٹو نہیں ہیں. ٹیوٹوریلز سے سیکھ رہی ہوں اور اس کا پچاس فیصد بھی ابھی نہیں بنا پاتی. :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 2
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,077
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    میں نے تو کبھی پینٹنگ نہیں کی البتہ باقی گھر والوں کی چند کی تصاویر شیئر کر سکتا ہوں۔ انہیں بھی میرا ہی مانا جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  4. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ضرور شریک کیجیے! :)
     
  5. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ ہماری عرصہ دراز قبل کی کوشش ہے جو ہم نے دیوار خراب کرنے کی صورت کی تھی۔ حاضر ہے :)
    [​IMG]

    [​IMG][/URL][/IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کی پوسٹ کی گئی تصویر نظر نہیں آرہی ۔
     
  7. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ویسے تو گرافک ڈیزائننگ کافی کی ہے یہ اردو محفل کے لیے ڈیزائن کیا تھا گزشتہ سالگرہ پر :
    [​IMG]
    اردو محفل

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 8
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مریم بہنا اگر ہم پنٹنگ کی جگہ ڈرائینگ پیش کردیں تو کوئی حرج تو نہ ہوگا ۔:LOL::p:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  10. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    حمیرا عدنان بجو! imgur سے یہ اُس طرح نہی‍ں آ رہا ہے!
     
  11. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بالکل نہیں. جو دل چاہیں اپنے ہاتھ کا بنا ہوا پیش کریں!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ نے کیا پوسٹ کیا ہے کچھ نظر ہی نہیں آرہا ۔
     
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,077
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ ڈائریکٹ لنک نہیں ہے
     
  14. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    پھر کس طرح سے کروں؟ یہاں تصویر کی جگہ اس تصویر کا ربط ڈالا تھا imgur سے
     
  15. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اور یہ پہلی بار خود کو پینٹ کرتے ہوئے کارٹون بنانے کا کارنامہ ہے :)
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
  16. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اور گزشتہ برس بھی اور اب بھی مجھے یہ بہت پسند آیا تھا/ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    دوبارہ دیکھیں. :)
     
  18. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    واہ۔ یہ آپ نے بنائی ؟ بہت کمال کی ہے ما شا اللہ
     
    • متفق متفق × 2
  19. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ! جی بھیا! انہی گنہگار ہاتھوں نے کل ہی بنائی ہے!:heehee:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پھر تو یقینا آپ کوموسیقی سے بھی شغف ہوگا ؟
     

اس صفحے کی تشہیر