پینٹنگ

مریم افتخار نے 'مشاغل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 30, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,974
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    خرم!
    اللہ کے ہر کام میں مصلحت ہوتی ہے۔
    اللہ سے خاص دعا ہے کہ تمام حالات کے نتائج دونوں جہانوں میں آپ کے لئے بہترین بنائے۔ آپ کو سکھ، صحت ، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔آپ کی قسمت بہترین کرے۔ آپ کا دل اپنے پیاروں سے ٹھنڈا رکھے۔ بہترین نعم البدل عطا فرمائے۔ رزقِ حلال میں برکتیں عطا فرمائے۔ اپنے پیارے بندوں میں شامل رکھے۔ آمین!
    ثم آمین!
     
    آخری تدوین: ‏اگست 12, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  2. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,036
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آمین! ثم آمین۔ اللہ تعالیٰ میرے حق میں آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے اور ان دعاوں کو کروڑوں مرتبہ زیادہ کرکے آپ کے حق میں قبول فرمائے۔ آمین۔ نہایت ممنون۔ جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,250
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]

    اس ویک اینڈ پر یہ پینٹنگ بنانے کی کوشش کی اور آج اپنے ڈیسک پر سجا لی!
     
    • زبردست زبردست × 3
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,974
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    واہ مریم!
    بہت خوبصورت خیال ہے ماشاءاللہ!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,250
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    چرایا ہوا خیال ہے! :sneaky:(ٹیوٹوریل سے بنائی ہے!)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,974
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ تمہیں ہمیشہ سکھی رکھے۔ نصیب اچھے کرے۔ آمین!
    سچ بولتی ہو تو دل میں گھر کرتی ہو۔:)
    اللہ کا بہت ہی کرم ہے آپ پہ۔ ماشاءاللہ۔
    تصویر بھی بہت پیاری ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,974
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ایمی نے بنائی۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,792
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ماشاءاللہ ،
    بہت بہت عمدہ کاوش ، زبردست ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,250
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت خوبصورت کاوش! ایمی کو میرا پیار دیجیے گا! کس جماعت میں ہوگئی ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,250
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اس تصویر سے مجھے تھوڑے تھوڑے فضل الرحمن صاحب بھی یاد آ گئے! :heehee:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  11. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,250
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آج یاد آیا بڑے دن سے میں نے کچھ پینٹ نہیں کیا۔ ان شاء اللہ اس ویک اینڈ کرتی ہوں کچھ! ایک پینٹنگ کا بیک گراؤنڈ دو مہینے سے بنا پڑا ہے اس کے اوپر سکیچ کر کے مکمل کرتی ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,974
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ساتویں میں۔
    جی ان شاءاللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. یاسر شاہ

    یاسر شاہ محفلین

    مراسلے:
    377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    -

    بہن جی السلام علیکم -
    بچوں کو ابھی سے یہ گر سکھانا چاہیے کہ اللہ ﷻکی ناخوشی کے راستے سے اپنی خوشیاں نہ ڈھونڈھیں- کیونکہ احادیث میں سخت وعیدیں ہیں جانداروں کی مصوری پر -اور بہت کچھ ہے بنانے کو جیسے مناظر وغیرہ-

    یوں ہی اک خیال آیا کہ آپ سےکہہ دوں 'کہنے میں حرج نہیں -

    دعا گو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,974
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر