ہمارے آفس بوائے کو کہیں سے خبر ملی کہ امریکہ میں ووٹ ہونے والے ہیں۔ میرے پاس کسی کام سے آیا تو انتہائی سرگوشیانہ انداز میں مکمل یقین اور اطمینان سے بولا ' سر جی نواچشریف جِت جانڑا اے امران نوں کسی ووٹ نہیں جے پانڑا' ۔ میں نے اس کے چہرے کی طرف غور سے دیکھا کہ شاید مزاح میں ایسا کہہ رہا ہو لیکن...