آم گئے، امردو گئے، انگور کھٹے رہ گئے
سچے عاشق مر گئے الو کے پٹھے رہ گئے
اگلے پانچ سات برسوں میں یہی شعراء قبولیت عام کی سند لے کر مسند نشین ہوں گے کہ فیس بک پر پلتی نسل کے اذہان و قلوب میں جگہ بنا چکے ہوں گے۔ عروضی۔۔۔بیچارے بس پھر اے آر وائی کے اینکروں کی طرح کسی ایک جگہ بیٹھ کر ایک دوسرے کو...